ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

ملک بھرمیں زلزلے کے شدید جھٹکے

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

ملک بھرمیں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے مختلف علاقوں میں شد ید زلزلے کے جھٹکے محسو س کیے گئے ہیں جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.9ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کی سرحد میں 191 کلومیٹر گہرائی میں ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع سمیت اسلام آباد… Continue 23reading ملک بھرمیں زلزلے کے شدید جھٹکے

ضمنی جھٹکوں کے آنےکاخدشہ، شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

ضمنی جھٹکوں کے آنےکاخدشہ، شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )زلزلے کے بعد ضمنی جھٹکوں کے آنے کا بھی خدشہ ہے،شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ۔این ڈی ایم اےکی شہریوں کومحتاط رہنے کی ہدایت کی ۔چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا کہ زلزلے سے نقصانات کاجائزہ لیاگیا۔6 اعشاریہ 9 شدت کے زلزلے کے بعد ضمنی جھٹکوں کے آنے… Continue 23reading ضمنی جھٹکوں کے آنےکاخدشہ، شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

تمام زخمیوں کو علاج کے بعد فارغ کردیا ،ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

تمام زخمیوں کو علاج کے بعد فارغ کردیا ،ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال

پشاور(نیوز ڈیسک)لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کے ترجمان جمیل شاہ کا کہنا ہے زیادہ تر زخمیوں کے سر اور ہاتھوں پر چوٹیں آئیں، تمام زخمی علاج کے بعد گھر چلے گئے۔ وہ نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کررہے تھے۔ملک کے مختلف علاقوں میں 6اعشاریہ 9 شدت کے زلزلے کے بعد لیڈی ریڈنگ اسپتال کے… Continue 23reading تمام زخمیوں کو علاج کے بعد فارغ کردیا ،ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال

مودی کی آمد سے روانگی تک۔۔۔ ملاقات میں کیا طے پایا؟ اندر کی کہانی باہر آگئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

مودی کی آمد سے روانگی تک۔۔۔ ملاقات میں کیا طے پایا؟ اندر کی کہانی باہر آگئی

اسلام آباد / لاہور(نیوزڈیسک) مودی کی آمد سے روانگی تک۔۔۔ ملاقات میں کیا طے پایا؟ اندر کی کہانی باہر آگئی،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے بھارتی ہم منصب نریندری مودی کی ملاقات میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔دفتر خارجہ کی جانب… Continue 23reading مودی کی آمد سے روانگی تک۔۔۔ ملاقات میں کیا طے پایا؟ اندر کی کہانی باہر آگئی

نوازشریف مودی ملاقات ،دفترخارجہ نے اندرکی کہانی بتادی

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

نوازشریف مودی ملاقات ،دفترخارجہ نے اندرکی کہانی بتادی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے پاکستان سے رخصت ہونے کے بعد لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان آمد پر نریندر مودی کا خیر مقدم کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان… Continue 23reading نوازشریف مودی ملاقات ،دفترخارجہ نے اندرکی کہانی بتادی

بھارتی وزیراعظم آج نوازشریف سے ملاقات کرینگے،ترجمان وزیراعظم نے بھی تصدیق کردی

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

بھارتی وزیراعظم آج نوازشریف سے ملاقات کرینگے،ترجمان وزیراعظم نے بھی تصدیق کردی

کابل (نیوزڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندرامودی نے کہاہے کہ وہ افغانستان سے واپس پرپاکستان آئیں گے ۔بھارتی وزیراعظم کابل سے واپسی پرلاہورائرپورٹ پروزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گے .بھارتی وزیراعظم آج پہلی دفعہ پاکستان کا”دورہ “کرینگے ۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پرمودی نے یہ پیغام دیاکہ وہ آج نئی دہلی جانے سے قبل کچھ دیرلاہورائرپورٹ پراتریں… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم آج نوازشریف سے ملاقات کرینگے،ترجمان وزیراعظم نے بھی تصدیق کردی

بھارتی وزیراعظم کے بعد نوازشریف کوایک اورپڑوسی ملک کے سربراہ کافون

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

بھارتی وزیراعظم کے بعد نوازشریف کوایک اورپڑوسی ملک کے سربراہ کافون

لاہور ، کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے وزیراعظم نوازشریف کو سالگرہ پر مبارک باددی ہے۔افغان صدر نے وزیراعظم نوازشریف کو ٹیلیفون کیا اور اس دوران افغان صدر نے سالگرہ پر مبارک باد دیتے ہوئے نوازشریف سے باہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نوازشریف اور افغان صدر کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم کے بعد نوازشریف کوایک اورپڑوسی ملک کے سربراہ کافون

مودی کادورہ پاکستان ،پیپلزپارٹی کاموقف بھی سامنے آگیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

مودی کادورہ پاکستان ،پیپلزپارٹی کاموقف بھی سامنے آگیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کو پاکستان آمد پرخوش آمدید کہتے ہیں۔بلاول بھٹوزرداری کا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورۂ پاکستان کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ پاک بھارت مسائل کا واحد حل مستقل روابط ہیں

مودی کادورہ پاکستان ،کیاکوئی بری خبرآنے والی ہے ؟پاکستانی پریشان

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

مودی کادورہ پاکستان ،کیاکوئی بری خبرآنے والی ہے ؟پاکستانی پریشان

لندن (نیوزڈیسک) نریندر مودی نے وزیراعظم نواز شریف کو کابل سے ٹیلی فون کرنے کے بعد پاکستان آمد کااعلان کردیا اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مودی لاہور پہنچ گئے ہیں ، ان کے بارے میں کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر ایک بحث چل رہی تھی کہ کہیں مودی منحوس تو نہیں کیونکہ جہاں… Continue 23reading مودی کادورہ پاکستان ،کیاکوئی بری خبرآنے والی ہے ؟پاکستانی پریشان