نوازشریف نے نواسی کی شادی میں مودی کی دی گئی پگڑی پہنی،بھارتی میڈیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ رات میاں نوازشریف کی نواسی اور مریم نوازکی بیٹی مہرالنسا کی بیٹی کا دعوت ولیمہ بخیر و خوبی انجام پاگیا۔ولیمہ کی اس تقریب میں کم و بیش 2000مہمانوں نے شرکت کی جس میں پاکستان کے علاوہ سعودی عرب سے بھی شریف فیملی کے عزیز و اقارب سمیت قریبی دوستوں نے بھی شرکت… Continue 23reading نوازشریف نے نواسی کی شادی میں مودی کی دی گئی پگڑی پہنی،بھارتی میڈیا