ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

وزیر اعظم نے مغل کوٹ کیرج وے کاسنگ بنیاد رکھ دیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

وزیر اعظم نے مغل کوٹ کیرج وے کاسنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ مغل کوٹ کیرج وے کاسنگ بنیاد رکھ دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ژوب مغل کوٹ سیکشن کی تعمیر جنوری 2018 میں مکمل ہوگی،منصوبے کے تحت ملتان ،ڈیرہ غازی خان اور قلعہ سیف اللہ کو ملایا جائے گا۔ قلعہ سیف اللہ سے لورا… Continue 23reading وزیر اعظم نے مغل کوٹ کیرج وے کاسنگ بنیاد رکھ دیا

کراچی ‘ لیاری گینگ وار کے 4کارندوں سمیت 9گرفتار

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

کراچی ‘ لیاری گینگ وار کے 4کارندوں سمیت 9گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی اداروں نے کارروائی کرکے لیاری گینگ وارکے 4 کارندوں کو گرفتارکرلیا جبکہ گلبہار کالونی سے 5مشتبہ افراد حراست میں لے لیے گئے۔ذرائع کے مطابق چاکیواڑہ کے علاقے میں رینجرز نے ٹارگٹڈ کاروائی کرکے 4مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیاحراست میں لئے گئے افراد کا تعلق لیاری گینگ… Continue 23reading کراچی ‘ لیاری گینگ وار کے 4کارندوں سمیت 9گرفتار

امریکا کی مردان میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

امریکا کی مردان میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا نے مردان میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے، امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع کسی صورت قبول نہیں۔بدھ کو واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی عوام ایک محفوظ اورخوش حال ملک کے خواہاں ہیں، دہشت… Continue 23reading امریکا کی مردان میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت

مودی ،نواز ملاقات میں گفتگو : بھارتی اخبار نے نئی تفصیلات جاری کر دیں

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

مودی ،نواز ملاقات میں گفتگو : بھارتی اخبار نے نئی تفصیلات جاری کر دیں

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اوربھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی لاہور میں ملاقات کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی وجہ سے معمول کی ملاقاتوں کومتاثر نہیں ہونے دیا جائے گا۔بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں ہونے والی گفتگوسے باخبر ذرائع نے… Continue 23reading مودی ،نواز ملاقات میں گفتگو : بھارتی اخبار نے نئی تفصیلات جاری کر دیں

مودی اور120افراد پرمشتمل بھارتی وفد کیاویزوں کے بغیرپاکستان میں داخل ہوا؟

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

مودی اور120افراد پرمشتمل بھارتی وفد کیاویزوں کے بغیرپاکستان میں داخل ہوا؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کے مشیر خارجہ سینیٹر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے .دورے کے دوران ویزے کے اجرا سے متعلق قیاس آرائیاں غلط ہیں اس سلسلے میں تمام قانونی تقاضے پورے کیے گئے ٗ مشیر خارجہ نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم کے دورہ لاہور کے حوالے سے امیگریشن اور… Continue 23reading مودی اور120افراد پرمشتمل بھارتی وفد کیاویزوں کے بغیرپاکستان میں داخل ہوا؟

گیس ، بجلی اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائیں گے ، وزیراعظم

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

گیس ، بجلی اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائیں گے ، وزیراعظم

مری(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ڈھائی سال میں گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرنے کے ساتھ پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائیں گے ¾ علاقہ میں جدید ہسپتال، اعلی تعلیمی ادارے قائم کئے جائیں گے، مری میں اربوں روپے کی لاگت سے شروع کئے گئے ترقیاتی منصوبوں کی خود… Continue 23reading گیس ، بجلی اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائیں گے ، وزیراعظم

مردان، نادراآفس کے احاطے میں خودکش اور بم دھماکے، 24 افراد جاں بحق ، 30 زخمی

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

مردان، نادراآفس کے احاطے میں خودکش اور بم دھماکے، 24 افراد جاں بحق ، 30 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مردان میں دوسہری چوک میں نادراآفس کے احاطے میں یکے بعد دیگرے خودکش اور بم دھماکوں کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق جبکہ 30 زخمی ہوگئے جنہیں مختلف ہسپتالوں میں منتقل کرکے ایمرجنسی نافذ کردی گئی جہاں 10زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے‘ وزیراعظم نواز شریف ‘ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی… Continue 23reading مردان، نادراآفس کے احاطے میں خودکش اور بم دھماکے، 24 افراد جاں بحق ، 30 زخمی

اہم اسلامی ریاست سے 100پاکستانی ڈی پورٹ ،پاکستان کابھی ملک میں داخل کرنے سے انکار

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

اہم اسلامی ریاست سے 100پاکستانی ڈی پورٹ ،پاکستان کابھی ملک میں داخل کرنے سے انکار

لاہور (نیوزڈیسک) سعودی عرب نے 100 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا ،پی آئی اے کی پرواز پی کے 760 ڈی پورٹ افراد کو پاکستان لائی ،لاہور ائیر پورٹ پر امیگریشن حکام اور پی آئی اے عملے میں تلخ کلاھی بھی ہوئی ۔امیگریشن عملے نے ڈی پورٹ کیے جانے والے 100 پاکستانیوں کو داخلے کی… Continue 23reading اہم اسلامی ریاست سے 100پاکستانی ڈی پورٹ ،پاکستان کابھی ملک میں داخل کرنے سے انکار

دھماکہ ہم نے کیا ؟

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

دھماکہ ہم نے کیا ؟

اسلام آباد(نیوزڈسک)خیبر پختونخواہ کے ضلع مردان میں خودکش حملے کی ذامہ داری کالعدم تحریک کے طالبان کے ایک حامی دھڑے جماعت الاحرار نے قبول کر لی ہے نجی ٹی وی کے مطابق خود کش حملے کے ذمہ داری جماعت الاحرار نے قبول کر لی ہے واضح رہے کہ مردان میں خود کش حملے میں 24 افراد… Continue 23reading دھماکہ ہم نے کیا ؟