جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی ‘ لیاری گینگ وار کے 4کارندوں سمیت 9گرفتار

datetime 30  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی اداروں نے کارروائی کرکے لیاری گینگ وارکے 4 کارندوں کو گرفتارکرلیا جبکہ گلبہار کالونی سے 5مشتبہ افراد حراست میں لے لیے گئے۔ذرائع کے مطابق چاکیواڑہ کے علاقے میں رینجرز نے ٹارگٹڈ کاروائی کرکے 4مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیاحراست میں لئے گئے افراد کا تعلق لیاری گینگ وار کے بابا لاڈلہ گروپ سے ہے۔گلبہار کالونی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے ٹارگٹڈ سرچ آپریشن کیا، اس دوران 5 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا،حراست میں لئے گئے افراد سے اسلحہ بھی ملا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…