ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

امریکا کی مردان میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت

datetime 30  دسمبر‬‮  2015 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا نے مردان میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے، امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع کسی صورت قبول نہیں۔بدھ کو واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی عوام ایک محفوظ اورخوش حال ملک کے خواہاں ہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں، قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع کسی صورت قبول نہیں۔انہوں نے مردان دھماکوں میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار بھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…