اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

عدنان سمیع خان کو بھارت کی شہریت مل گئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

عدنان سمیع خان کو بھارت کی شہریت مل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف گلوکار اور موسیقار عدنان سمیع کو آخر کار بھارت کی شہریت دیدی گئی۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق عدنان سمیع کو بھارتی شہریت کا اطلاق کل یکم جنوری2016سے ہوگا۔یاد رہے کہ عدنان سمیع نے بھارتی وزارت داخلہ کو بھارتی شہریت کیلئے درخواست دے رکھی تھے جسے منظور کر لیا گیا۔اس سے پہلے… Continue 23reading عدنان سمیع خان کو بھارت کی شہریت مل گئی

اختیارات کیلئے سپریم کورٹ بھی جانا پڑا تو جائیں گے، وسیم اختر

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

اختیارات کیلئے سپریم کورٹ بھی جانا پڑا تو جائیں گے، وسیم اختر

کراچی(نیوز ڈیسک)نامزد میئر وسیم اختر نے کہا ہے کہ اختیارات کے لیے سپریم کورٹ بھی جانا پڑا تو جائیں گے۔ ایم کیو ایم کے نامزد میئر کا کہنا تھا کہ اختیارات حاصل کریں گے اور ان کے حصول کے لیے عدالت عظمیٰ تک بھی جاسکتے ہیں۔قبل ازیں ایم کیو ایم نے واٹر بورڈ ترمیمی بل… Continue 23reading اختیارات کیلئے سپریم کورٹ بھی جانا پڑا تو جائیں گے، وسیم اختر

2016 میں ریلوے ٹکٹ آن لائن ملیں گے، سعد رفیق

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

2016 میں ریلوے ٹکٹ آن لائن ملیں گے، سعد رفیق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہاہے کہ ریلوے کوخسارہ سے نکالیں گے، 2016 میں ٹکٹ آن لائن ملیں گے، پنجاب، سندھ، بلوچستان میں ریلوے اراضی واگزارکرانے میں مشکلات ہیں، ماتحت عدلیہ تعاون نہیں کرتی، سپریم کورٹ جائیںگے۔گزشتہ روز پلڈاٹ کی جانب سے پاکستان ریلوے کی کارکردگی کے جائزے کے حوالے سے… Continue 23reading 2016 میں ریلوے ٹکٹ آن لائن ملیں گے، سعد رفیق

سیکرٹری صحت پنجاب جواد رفیق فارغ،نجم احمدشاہ تعینات

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

سیکرٹری صحت پنجاب جواد رفیق فارغ،نجم احمدشاہ تعینات

لاہور(نیوز ڈیسک )سیکرٹری صحت پنجاب جواد رفیق کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نجم احمدشاہ کو سیکرٹری صحت پنجاب تعینات کردیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری صحت پنجاب جوادرفیق کوخناق سے متعلق اعدادوشماردینے پرعہدے سے ہٹایاگیااوران کی جگہ نجم احمدشاہ کوپنجاب کانیاسیکرٹری صحت تعینات کردیاگیا،نجم احمدشاہ کی تعیناتی کانوٹیفکیشن بھی جاری ہوچکاہے اوروہ آج اپنے عہدے کاچارج سنبھالیں گے

سارک ممالک کے درمیان ریل، روڈ معاہدےکے امکانات پیدا ہوگئے

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

سارک ممالک کے درمیان ریل، روڈ معاہدےکے امکانات پیدا ہوگئے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) پاکستان اور ہندوستان کے درمیان تعلقات میں جمی برف پگھلنے لگی ہے جس کے مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں اور اب سارک ممالک کے درمیان ریل، روڈ معاہدے کا امکانات پیدا ہوگئے ہیں، جس کے بعد سارک ممالک کے عوام پورے خطے میں آزادانہ سفر کرسکیں گے۔انڈیا کے اخبار ’ہندوستان ٹائمز‘ کی… Continue 23reading سارک ممالک کے درمیان ریل، روڈ معاہدےکے امکانات پیدا ہوگئے

پرویز خٹک بے بنیاد تنازعہ کھڑا نہ کریں، احسن اقبال

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

پرویز خٹک بے بنیاد تنازعہ کھڑا نہ کریں، احسن اقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کو اقتصادی راہداری کے حوالے سے بے بنیاد تنازعہ کھڑا نہیں کرنا چاہیے، راہداری منصوبہ تمام صوبوں کے عوام کو خوشحالی سے ہمکنار کرے گا۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ… Continue 23reading پرویز خٹک بے بنیاد تنازعہ کھڑا نہ کریں، احسن اقبال

2015پاک فوج کیلئے بے مثال کامیابیوں کا سال قرار،قوم نے سکھ کا سانس لیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

2015پاک فوج کیلئے بے مثال کامیابیوں کا سال قرار،قوم نے سکھ کا سانس لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک فوج نے رواں سال دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب میں بے مثال کامیابیاں حاصل کیں، آپریشن میں دشمن کو کاری ضرب لگی اور 90 فیصد علاقہ دہشت گردوں سے کلیئر کرالیا گیا۔2015 کا سورج طلوع ہوا تو قوم ایک نئے عزم کے ساتھ دہشت گردی کے خاتمے کا ارادہ کرچکی… Continue 23reading 2015پاک فوج کیلئے بے مثال کامیابیوں کا سال قرار،قوم نے سکھ کا سانس لیا

حکومت کا 69 اہم قومی ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

حکومت کا 69 اہم قومی ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے لاکھوں کلومیٹر طویل سڑکوں سمیت 69 اہم قومی ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ان دنوں پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے کافی واویلا مچایا جارہا ہے لیکن وفاقی حکومت نے صرف پی آئی اے ہی نہیں بلکہ 69 اہم… Continue 23reading حکومت کا 69 اہم قومی ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ

امریکی سفارتخانے کی شکایت ،راجہ شفیق نامی ایجنٹ گرفتار

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

امریکی سفارتخانے کی شکایت ،راجہ شفیق نامی ایجنٹ گرفتار

اسلام آباد (نیو زڈیسک) امریکی سفارتخانے کی شکایت پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر 50 امریکی ویزے لگوانے میں کامیاب ہونے والے راجہ شفیق نامی ایجنٹ کو گرفتار کر لیا جبکہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں انسانی سمگلروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو اشتہاریوں انور حسین اور عزیز الرحمن… Continue 23reading امریکی سفارتخانے کی شکایت ،راجہ شفیق نامی ایجنٹ گرفتار