اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف گلوکار اور موسیقار عدنان سمیع کو آخر کار بھارت کی شہریت دیدی گئی۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق عدنان سمیع کو بھارتی شہریت کا اطلاق کل یکم جنوری2016سے ہوگا۔یاد رہے کہ عدنان سمیع نے بھارتی وزارت داخلہ کو بھارتی شہریت کیلئے درخواست دے رکھی تھے جسے منظور کر لیا گیا۔اس سے پہلے پاکستانی سفارتخانے نے انہیں پاکستانی سبز پاسپورٹ کی بے عزتی پر این اوسی جاری کر نے سے انکار کر دیا تھا۔بھارت کی شہریت حاصل کرنے پر پاکستان میں بھی عدنان سمیع کیخلاف مظاہرے کئے گئے تھے اور انہیں غدار قرار دیا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے اہم خبر
-
مشہور بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کو قید سنا دی گئی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، نیا نظام متعارف کرانے کا اعلان
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی
-
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 7 ممالک کیلئے سیاحتی پیکج ویزا متعارف کرا دیا
-
طیارہ رول کر رہا ہے، تباہ ہونیوالے کارگو طیارے کے پائلٹ اور کنٹرول ٹاورز کی آخری گفتگو
-
نویں جماعت کی طالبہ کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی ویڈیو وائرل



















































