ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

مولانا شیرانی اور علامہ طاہر اشرفی کے درمیان جھڑپ اور ہاتھاپائی

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

مولانا شیرانی اور علامہ طاہر اشرفی کے درمیان جھڑپ اور ہاتھاپائی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا شیرانی اور علامہ طاہر اشرفی کے درمیان جھڑپ اور ہاتھاپائی کے بعد اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس کچھ دیر کے لئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابقمولانا شیرانی نے طاہر اشرفی کا گربیان پکڑ لیا اور ہاتھا پائی کے دوران علامہ طاہر اشرفی کی… Continue 23reading مولانا شیرانی اور علامہ طاہر اشرفی کے درمیان جھڑپ اور ہاتھاپائی

کوہاٹ: 4دہشتگردوں کو سینٹرل جیل میں پھانسی دیدی گئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

کوہاٹ: 4دہشتگردوں کو سینٹرل جیل میں پھانسی دیدی گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) آرمی پبلک اسکول اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث چار دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی۔جن چار دہشت گردوں کو کوہاٹ سینٹرل جیل میں پھانسی دی گئی ان میں نور سعید،مرادخان،عنایت اللہ اوراسرارالدین شامل ہیں۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چار دہشت گردوں کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کیے تھے، جنہیں… Continue 23reading کوہاٹ: 4دہشتگردوں کو سینٹرل جیل میں پھانسی دیدی گئی

پاکستان دہشتگرد گروپوں کیلئے فنڈز اکٹھا کرنیوالی تنظیموں کیخلاف کارروائی کرے ، امریکہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

پاکستان دہشتگرد گروپوں کیلئے فنڈز اکٹھا کرنیوالی تنظیموں کیخلاف کارروائی کرے ، امریکہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا نے مغربی ممالک میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد پاکستان پر مبینہ دہشت گرد گروپوں کےلئے فنڈز اکٹھا کرنے والی تنظیموں کے خلاف کارروائی کےلئے دباو¿ بڑھا دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فنڈز اکٹھا کرنے والی ان تنظیموں میں 3 تنظیمیں فلاح انسانیت، گنج مدرسہ اور جماعت الدعوہ امریکا کی فہرست… Continue 23reading پاکستان دہشتگرد گروپوں کیلئے فنڈز اکٹھا کرنیوالی تنظیموں کیخلاف کارروائی کرے ، امریکہ

وادی نیلم سے ملحقہ کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی نقل و حرکت میں غیر معمولی اضافہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

وادی نیلم سے ملحقہ کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی نقل و حرکت میں غیر معمولی اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وادی نیلم سے ملحقہ کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی نقل و حرکت میں غیر معمولی اضافہ ، بھارتی فوج نے بین الاقوامی اور سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرحد کے ساتھ باڑ لگانی شروع کر دی ، بھارتی فوج کی گشت سے وادی نیلم کے مکینوں میں تشویش کی… Continue 23reading وادی نیلم سے ملحقہ کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی نقل و حرکت میں غیر معمولی اضافہ

پاکستانی حکام کے افغان طالبان کی قیادت سے رابطے شروع

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

پاکستانی حکام کے افغان طالبان کی قیادت سے رابطے شروع

اسلام آباد( نیوزڈیسک)پاکستانی حکام نے افغان حکومت کی درخواست پر پس پردہ افغان طالبان کی قیادت سے رابطے شروع کر دئیے ہیں اور طالبان قیادت کو باضابطہ مذاکرات شروع کرنے اور سیزفائر کے لیے آمادہ کیا جارہا ہے۔ان رابطوں میں مثبت اشارے آرہے ہیں اور توقع ہے کہ طالبان قیادت جلد باضابطہ مذاکرات شروع کرنے… Continue 23reading پاکستانی حکام کے افغان طالبان کی قیادت سے رابطے شروع

وادی تیراہ , طیاروں کی بمباری، 4 دہشت گرد ہلاک، 2 ٹھکانے تباہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

وادی تیراہ , طیاروں کی بمباری، 4 دہشت گرد ہلاک، 2 ٹھکانے تباہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شمالی وزیر ستان اور خیبر ایجنسی میں پاک فوج کے دہشتگردوں کے خلاف آپریشنز کامیابی سے جاری ،وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز کی فضا ئی کارروائی میں 4دہشتگرد مارے گئے، 6زخمی جبکہ شدت پسندوں کے 2ٹھکانے بھی تبا ہ کر دیے گئے ۔منگل کو سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کے طیاروں… Continue 23reading وادی تیراہ , طیاروں کی بمباری، 4 دہشت گرد ہلاک، 2 ٹھکانے تباہ

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 6 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 6 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نومبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 6پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ، قیمتوں میں کمی سے صارفین کو 20ارب روپے کا ریلیف ملے گا ، کے الیکٹرک اور ماہانہ 300یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 6 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

مردان دھماکے کے بعد ایک اور افسوسناک خبر آگئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

مردان دھماکے کے بعد ایک اور افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مردان میں دسہری چوک میں نادراآفس کے احاطے میں دھماکہ خود کش نکلا،دھماکے میں اب تک جاں بحق ہونیوالوں کی تعدد15ہوچکی ہے ،کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جار ہی ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔

سوات، شانگلہ، مالاکنڈ ڈویڑن اور دیگر قریبی علاقوں میں زلزلہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

سوات، شانگلہ، مالاکنڈ ڈویڑن اور دیگر قریبی علاقوں میں زلزلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سوات، شانگلہ، مالاکنڈ ڈوِیڑن اور دیگر قریبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 4اعشاریہ 7ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کامرکزبشام سے26 کلومیٹرمشرق میں جبکہ گہرائی10کلومیٹر تھی۔زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی… Continue 23reading سوات، شانگلہ، مالاکنڈ ڈویڑن اور دیگر قریبی علاقوں میں زلزلہ