جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو برازیل حکومت نے آرڈر آف میرٹ کے اعزاز سے نواز دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو برازیل حکومت نے آرڈر آف میرٹ کے اعزاز سے نواز دیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو برازیل کی حکومت کی جانب سے آرڈر آف میرٹ کے اعزاز سے نوازا گیا جس کے بعد وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی ایشیائی شخصیت بن گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیہ کے مطابق برازیل کی جانب سے… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو برازیل حکومت نے آرڈر آف میرٹ کے اعزاز سے نواز دیا

عمران خان نے زندگی کی 63 بہاریں دیکھ لیں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان نے زندگی کی 63 بہاریں دیکھ لیں

لاہور ، اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عمران خان نے عمر کی 63 بہاریں دیکھ لیں اور آج وہ اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق کپتان عمران خان 25 نومبر1952ءکو اکرام اللہ خان کے گھر پیدا ہوئے جو آج اپنی سالگرہ منارہے ہیں۔عمران خان نے ابتدائی تعلیم لاہورمیں کیتھیڈرل اسکول اورایچیسن کالج،لاہورسے حاصل… Continue 23reading عمران خان نے زندگی کی 63 بہاریں دیکھ لیں

بجلی کا بحران بہت جلد ختم کر دیں گے ،نوازشریف

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

بجلی کا بحران بہت جلد ختم کر دیں گے ،نوازشریف

جھنگ(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے جھنگ میں کسان پیکج کے تحت کسانوں میں امدادی چیک تقسیم کیے۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا وہ مشکل وقت میں کسی کا ساتھ نہیں چھوڑتے۔ کسانوں کی مشکل کی گھڑی میں ان کے مطالبہ کئے بغیر ان کے لیے 341 ارب روپے کا… Continue 23reading بجلی کا بحران بہت جلد ختم کر دیں گے ،نوازشریف

بلدیاتی انتخابات ،پنجاب میں وسیع پیمانے پردھاندلی کی گئی ،بلاول بھٹو

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات ،پنجاب میں وسیع پیمانے پردھاندلی کی گئی ،بلاول بھٹو

لاہور(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری پنجاب میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات پر بول پڑے۔ انہوں نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کو غیر شفاف قرار دیتے ہوئے دھاندلی کا الزام لگا دیا۔ کہتے ہیں دوسرے مرحلے میں پنجاب میں وسیع پیمانے پر دھاندلی کی گئی۔ پیپلز پارٹی کے حمایت یافتہ کامیاب امیدواروں کو دوبارہ… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات ،پنجاب میں وسیع پیمانے پردھاندلی کی گئی ،بلاول بھٹو

کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیرکے کٹھ پتلی وزیراعلی کی رہائشگاہ پرسبزہلالی پرچم لہرا دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیرکے کٹھ پتلی وزیراعلی کی رہائشگاہ پرسبزہلالی پرچم لہرا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت کے خلاف کشمیری نوجوانوں نے احتجاج کرتے ہوئے کٹھ پتلی وزیراعلی کی رہائشگاہ پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع اننت ناگ میں 3 کشمیری نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جنہیں گزشتہ روز بھارتی فوج نے عسکریت پسند قراردے… Continue 23reading کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیرکے کٹھ پتلی وزیراعلی کی رہائشگاہ پرسبزہلالی پرچم لہرا دیا

رواں برس پاکستان میں299 افراد کو پھانسی دی گئی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

رواں برس پاکستان میں299 افراد کو پھانسی دی گئی

اسلام آباد(آن لائن)نیشنل ایکشن پلان کے تحت گزشتہ 11 ماہ میں سزائے موت کے منتظر 299 افراد کو پھانسی دے دی گئی ہے،معذور مجرم عبد الباسط کوکل پھانسی دی جائے گی جس کے بعد یہ تعداد300 تک پہنچ جائے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں رواں برس کے 11 ماہ میں 300 افراد کی سزائے موت… Continue 23reading رواں برس پاکستان میں299 افراد کو پھانسی دی گئی

سپیکر قومی اسمبلی پی ٹی آئی اراکین پر برس پڑے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

سپیکر قومی اسمبلی پی ٹی آئی اراکین پر برس پڑے

سلام آباد(آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اسمبلی اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے اراکین پربرس پڑے اور کہا کہ اب کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی اور مجھ سے کوئی رعایت کی توقع بھی نہ رکھی جائے۔منگل کے روزقومی اسمبلی کےاجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی عارف علوی اپنی… Continue 23reading سپیکر قومی اسمبلی پی ٹی آئی اراکین پر برس پڑے

پیرس سے ایک اور ’دھماکہ خیز بیلٹ‘ برآمد،شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس سے ایک اور ’دھماکہ خیز بیلٹ‘ برآمد،شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس کو دس روز قبل شہر میں ہونے والے حملوں میں استعمال ہونے والی’خودکش بیلٹ‘ سے ملتی جلتی ایک اور دھماکہ خیز بیلٹ ملی ہے۔13 نومبر کو پیرس میں متعدد خودکش دھماکوں اور فائرنگ سے 130 افراد ہلاک ہوئے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ بیلٹ شہر کے اس… Continue 23reading پیرس سے ایک اور ’دھماکہ خیز بیلٹ‘ برآمد،شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا

آصف زرداری ایس جی ایس اور کوٹیکنا کیس میں بری

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

آصف زرداری ایس جی ایس اور کوٹیکنا کیس میں بری

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)سابق صدر پاکستان آصف زرداری کو ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسز کیس میں احتساب عدالت نے بری کر دیا۔ آصف زرداری پر غیر ملکی کمپنی کو پری شپمنٹ ٹھیکا دینے میں کمیشن وصولی کا الزام ہے۔ کمیشن وصولی کا الزام بے نظیر بھٹو کے دور حکومت میں لگایا گیا تھا۔ احتساب عدالت کے… Continue 23reading آصف زرداری ایس جی ایس اور کوٹیکنا کیس میں بری