اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اقتصادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں جس کے باعث پاکستان مضبوط معیشت کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھر رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے قطر کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ قطر پاکستان میں پن بجلی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت اقتصادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے جس کے باعث پاکستان مضبوط معیشت کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھر رہا ہے۔
پاکستان مضبوط معیشت کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھر رہا ہے،نواز شریف

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں