ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

عاصم حسین کیس : آئندہ سماعت پر مفرور ملزمان کو پیش کرنے کا حکم

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

عاصم حسین کیس : آئندہ سماعت پر مفرور ملزمان کو پیش کرنے کا حکم

کراچی(نیو زڈیسک) کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ڈاکٹرعاصم حسین کیخلاف دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کیس میں 5 مفرور ملزمان کو گرفتار کرنے ،گواہوں اور ملزمان کے بیانات پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے مزید سماعت 8 جنوری تک ملتوی کردی۔ بدھ کوسابق وزیرڈاکٹر عاصم انسداددہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔… Continue 23reading عاصم حسین کیس : آئندہ سماعت پر مفرور ملزمان کو پیش کرنے کا حکم

سندھ اور پنجاب میں ملتوی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

سندھ اور پنجاب میں ملتوی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ

لاہور(نیوز ڈیسک)سندھ اور پنجاب کے کئی علاقوں میں مختلف وجوہات پر ملتوی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔پولنگ شام ساڑھے5بجے تک جاری رہےگی۔سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن نتائج کا اعلان نہیں کرے گا۔کراچی میں یونین کونسل13جمشیدکوارٹرزمیں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے،یہاں امیدوارکےانتقال کی وجہ سے چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین کےانتخابات ملتوی… Continue 23reading سندھ اور پنجاب میں ملتوی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ

محکمہ داخلہ پنجاب نے نیوائیر نائٹ پر صوبے بھر میں دفعہ144نافذ کر دی

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

محکمہ داخلہ پنجاب نے نیوائیر نائٹ پر صوبے بھر میں دفعہ144نافذ کر دی

لاہور (نیوز ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے نیوائیر نائٹ پر صوبے بھر میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی ۔بتایا گیا ہے کہ سندھ کے بعد محکمہ داخلہ پنجاب نے بھی نیو ائیر نائٹ پر صوبے بھر میں امن و امان کی فضاءبرقرار رکھنے کے لئے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت مختلف پابندیاں… Continue 23reading محکمہ داخلہ پنجاب نے نیوائیر نائٹ پر صوبے بھر میں دفعہ144نافذ کر دی

پٹرولیم قیمتوں میں کمی کی سمری تیار

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

پٹرولیم قیمتوں میں کمی کی سمری تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کر لی ہے جسے آج وزارت پیٹرولیم کو بھجوا دیا جائےگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2.17 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5.93 روپے فی لیٹر کمی،… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں میں کمی کی سمری تیار

دہشتگردی کے خلاف 34اسلامی ممالک کااتحاد،پاکستان کاموقف سامنے آگیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

دہشتگردی کے خلاف 34اسلامی ممالک کااتحاد،پاکستان کاموقف سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک).مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ افغان مفاہمتی عمل آگے بڑھانے کیلئے سب سے پہلاقدم افغان خانہ جنگی روکنا ہے۔ان کاکہناہےکہ ہمسایوں کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں، بھارت کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے ۔اسلام آباد میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے بات چیت میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بتایاکہ… Continue 23reading دہشتگردی کے خلاف 34اسلامی ممالک کااتحاد،پاکستان کاموقف سامنے آگیا

وفاق اور سندھ کا متنازع امور بات چیت کے ذریعے حل کرنے عزم

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

وفاق اور سندھ کا متنازع امور بات چیت کے ذریعے حل کرنے عزم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی ملاقات میں کراچی آپریشن جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے جبکہ وفاق و سندھ کے درمیان موجود متنازع امور بات چیت کے ذریعے حل کرنے عزم کا اظہار کیا گیا۔ملاقات میں وزیرداخلہ چوہدر نثار علی خان،وزیرداخلہ اسحاق ڈار ،صوبائی وزیر داخلہ انور سیال… Continue 23reading وفاق اور سندھ کا متنازع امور بات چیت کے ذریعے حل کرنے عزم

پسماندہ علاقوں میں اقتصادی راہداری کے منصوبے سے خوشحالی آئےگی ‘مولانا فضل الرحمن

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

پسماندہ علاقوں میں اقتصادی راہداری کے منصوبے سے خوشحالی آئےگی ‘مولانا فضل الرحمن

ژوب (نیوز ڈیسک)جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پسماندہ علاقوں میں اقتصادی راہداری کے منصوبے سے خوشحالی آئےگی،دہشتگردی اور انتہاپسندی کی سب سے بڑی وجہ معاشی پسماندگی ہے۔ژوب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی ترقی کے لئے سب کو متحد ہو کر کردار ادا… Continue 23reading پسماندہ علاقوں میں اقتصادی راہداری کے منصوبے سے خوشحالی آئےگی ‘مولانا فضل الرحمن

رینجرز اختیارات پر وزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم سے ملاقات جاری

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

رینجرز اختیارات پر وزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم سے ملاقات جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف سےوزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی سندھ میں رینجرز اختیارات کے معاملے پر ملاقات جاری ہے ،جس میں وزیرداخلہ چوہدری نثار ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار ،صوبائی وزرا مراد علی شاہ ،سہیل انور سیال بھی شریک ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاوس میں جاری ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کراچی… Continue 23reading رینجرز اختیارات پر وزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم سے ملاقات جاری

بالائی علاقوں میں سردی برقرار،موسمی بیماریوں میں بھی اضافہ

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

بالائی علاقوں میں سردی برقرار،موسمی بیماریوں میں بھی اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے، بیشتر علاقوں میں موسم خشک ہونے کی وجہ سے موسمی بیماریوں میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔سوات،شانگلہ،اپر اور لوئر دیر سمیت مالاکنڈ ڈویڑن میں موسم صاف ہے تاہم وقفے وقفے سے آنے والے زلزلے کے جھٹکوں نے لوگوں کو خوف وہراس میں مبتلا کررکھا ہے۔گلگت… Continue 23reading بالائی علاقوں میں سردی برقرار،موسمی بیماریوں میں بھی اضافہ