اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

سندھ اور پنجاب میں ملتوی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ

datetime 30  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)سندھ اور پنجاب کے کئی علاقوں میں مختلف وجوہات پر ملتوی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔پولنگ شام ساڑھے5بجے تک جاری رہےگی۔سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن نتائج کا اعلان نہیں کرے گا۔کراچی میں یونین کونسل13جمشیدکوارٹرزمیں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے،یہاں امیدوارکےانتقال کی وجہ سے چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین کےانتخابات ملتوی کردئیے گئے تھے۔ضلع تھرپارکرکی6یونین کونسلوں میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ ہورہی ہے، تھرپارکر کے تمام162پولنگ اسٹیشن حساس قراردیے گئے ہیںاور پولیس ورینجرزتعینات کی گئی ہے۔پنجاب میں راولپنڈی،گوجرانوالہ،فیصل آباد،گجرات سمیت کئی شہروں میں غلط بیلٹ پیپر چھپنے،غلط نام اور دیگر وجوہات کی بنا پر الیکشن ملتوی ہوئے تھے۔ سندھ میں ٹنڈو آدم، بے نظیر آباد، ٹنڈوالہ یار، ٹنڈوجام ،ٹاون کمیٹی نوکوٹ اور میرواہ میں بلدیاتی الیکشن ہورہے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ نے 22 دسمبر کو دیے گئے حکم میں ہدایت کی ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات شیڈول کے مطابق کرے تاہم اس کے نتائج روک دیئے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…