جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

رینجرز اختیارات پر وزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم سے ملاقات جاری

datetime 30  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف سےوزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی سندھ میں رینجرز اختیارات کے معاملے پر ملاقات جاری ہے ،جس میں وزیرداخلہ چوہدری نثار ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار ،صوبائی وزرا مراد علی شاہ ،سہیل انور سیال بھی شریک ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاوس میں جاری ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کراچی آپریشن کی مد میں 9 ارب روپے کے واجبات کی فوری ادائیگی کا مطالبہ بھی کرینگے۔وزیراعلیٰ سندھ ملاقات میں رینجرز کے اختیارات پر صوبے کا موقف وفاق کے سامنے رکھیں گے کیونکہ گزشتہ کئی روز سے وفاق اور صوبے کے درمیان رینجرز کے خصوصی اختیارات کے معاملات پر تناﺅموجود جو تاحال کم نہیں ہوسکا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ رینجرز کے اختیارات سے متعلق سندھ اسمبلی کی قرارداد میں اختیار کیا گیا موقف دہرائیں گئے، سندھ میں رینجرز ، نیب اور ایف آئی اے آئینی حد میں رہ کر کام کریں۔ سندھ پولیس کو جی ایس ایم لوکیٹر کی فراہمی پر بھی بات کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…