جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اکبر بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف نے معافی مانگ لی

datetime 30  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نواب اکبر بگٹی کے بیٹے جمیل بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز مشرف نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں معافی مانگی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جمیل بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز مشرف نے اپنے وکیل کے ذریعے اکبر بگٹی قتل کیس میں معافی کا پیغام بھیجا ہے لیکن والد کے قاتلوں کو معاف نہیں کرسکتے۔دوسری طرف پرویز مشرف کے وکیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکبر بگٹی کے قتل کو اللہ کی رضا سمجھ کر بھول جانا چاہیے اور بلوچستان اور اپنے ملک کی بہتری کیلئے آگے بڑھنا چاہیے۔آل پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان آسیہ اسحاق نے کہا ہے کہ پرویز مشرف نے کوئی معافی نہیں مانگی انہوں نے اپنے دور میں جو کچھ کیا وہ پاکستان اور بلوچستان کی بہتری کیلئے کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…