اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کی سرحد کے قریب بھارتی ایئربیس پر دہشت گردوں کا حملہ،متعددفوجی ہلاک و زخمی

datetime 2  جنوری‬‮  2016

پاکستان کی سرحد کے قریب بھارتی ایئربیس پر دہشت گردوں کا حملہ،متعددفوجی ہلاک و زخمی

نئی دلی(نیوزڈیسک)بھارت میں پٹھان کوٹ ایئربیس پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ حملے میں2 بھارتی فوجی سمیت2 حملہ آور ہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے ہیں،کراچی ایئربیس پرحملے کی یاد تازہ ہوگئی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حملہ رات 30:3بجے ہوا۔ دہشت گرد… Continue 23reading پاکستان کی سرحد کے قریب بھارتی ایئربیس پر دہشت گردوں کا حملہ،متعددفوجی ہلاک و زخمی

ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

datetime 2  جنوری‬‮  2016

ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اطلاعات کے مطابق دیر بالا اور لوئر دیر ‘ایبٹ آباد ‘پشاورچترال ‘ سرگودھا ‘ اسلام آباد سمیت لاہور میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.8ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ پیما ہندکش… Continue 23reading ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

20 متحدہ رہنماﺅں سمیت 100 سے زائد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 2  جنوری‬‮  2016

20 متحدہ رہنماﺅں سمیت 100 سے زائد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما رﺅف صدیقی کی ضمانت میں 15 جنوری تک توسیع کرتے ہوئے متحدہ کے قائد الطاف حسین، کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر،رشید گوڈیل، نسرین جلیل ، خوش بخت شجاعت اور ایم کیو ایم کے 20 رہنماﺅں سمیت 100 سے زائد ملزمان کے وارنٹ… Continue 23reading 20 متحدہ رہنماﺅں سمیت 100 سے زائد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

بھارت چند روز میں مزید 22پاکستانیوں کو شہریت دے گا

datetime 2  جنوری‬‮  2016

بھارت چند روز میں مزید 22پاکستانیوں کو شہریت دے گا

کراچی(نیوز ڈیسک) بھارت چند روز میں مزید 22پاکستانیوں کو شہریت دے گا۔ 6 ماہ قبل بریلی میں مقیم 40پاکستانیوں نے بھارتی شہریت کے لئے درخواستیں دی تھیں جن میں سے 22کی منظوری ریاستی حکومت کی طرف سے دی جا چکی ہے اب ان کی فائلیں حتمی منظوری کیلئے مرکزی حکومت کو بھیجی گئی ہیں،بھارتی شہریت… Continue 23reading بھارت چند روز میں مزید 22پاکستانیوں کو شہریت دے گا

دہشتگردی اور کرپشن کا گٹھ جوڑ توڑ دینگے ، آرمی چیف

datetime 1  جنوری‬‮  2016

دہشتگردی اور کرپشن کا گٹھ جوڑ توڑ دینگے ، آرمی چیف

گوادر (نیوز ڈیسک)راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور کرپشن کا گٹھ جوڑ توڑ دینگے ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ یعنی آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل راحیل شریف جمعے کی دوپہر صوبہ بلوچستان پہنچے اور بعدازاں انہوں نے تالار اور تربت کا دورہ کیا ۔ آئی ایس پی آر نے… Continue 23reading دہشتگردی اور کرپشن کا گٹھ جوڑ توڑ دینگے ، آرمی چیف

بھارت اور افغانستان کےساتھ معاملات کو آگے بڑھا ئینگے ،وزیر اعظم

datetime 1  جنوری‬‮  2016

بھارت اور افغانستان کےساتھ معاملات کو آگے بڑھا ئینگے ،وزیر اعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت اور افغانستان کے ساتھ معاملات کو آگے بڑھا ئینگے  کوئی ملک اندرونی طور پر خستہ حال اور کمزور ہو تو پھر کوئی بھی پہلو ٹھیک نہیں ہو سکتا تاجروں اور صنعت کاروں کی مشاورت سے پالیسیاں بنانا چاہتے ہیں ¾ٹیکس شرح اتنی کم… Continue 23reading بھارت اور افغانستان کےساتھ معاملات کو آگے بڑھا ئینگے ،وزیر اعظم

مشرق وسطیٰ کا معاملہ طاقت سے حل نہیں کیاجاسکتا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

مشرق وسطیٰ کا معاملہ طاقت سے حل نہیں کیاجاسکتا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہاہے کہ پاکستانی عوام کے اسلام سے گہرے رشتے ہیں ٗ حرمین شریفین کا ہر حال میں دفاع کرینگے ٗ مشرق وسطیٰ کا معاملہ طاقت سے حل نہیں کیاجاسکتا ٗ مسئلہ مذاکرات اور سیاسی عمل کے ذریعے ہی حل ہوگا ۔ ایک انٹرویو میں اعزاز احمد… Continue 23reading مشرق وسطیٰ کا معاملہ طاقت سے حل نہیں کیاجاسکتا

معیشت مضبوط ہو گی تو ہماری افواج مضبوط ہوں گی،نواز شریف

datetime 1  جنوری‬‮  2016

معیشت مضبوط ہو گی تو ہماری افواج مضبوط ہوں گی،نواز شریف

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پورے ملک کا امن کراچی کے امن سے مشروط ہے ، حکومت سنبھالی تھی تو بے شمار چیلنجز کا سامنا تھا لیکن ہم گھبرائے نہیں اور تما م چیلنجز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور مسائل کو شکست دے کر آگے بڑھنے… Continue 23reading معیشت مضبوط ہو گی تو ہماری افواج مضبوط ہوں گی،نواز شریف

ڈاکٹرملیحہ لودھی کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

datetime 1  جنوری‬‮  2016

ڈاکٹرملیحہ لودھی کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے ۔وزیراعظم ہاﺅس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے وزیراعظم نواز شریف کو اقوام… Continue 23reading ڈاکٹرملیحہ لودھی کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات