جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

datetime 2  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اطلاعات کے مطابق دیر بالا اور لوئر دیر ‘ایبٹ آباد ‘پشاورچترال ‘ سرگودھا ‘ اسلام آباد سمیت لاہور میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.8ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ پیما ہندکش ہے ‘ زلزلے کی گہرائی 175کلومیٹر تک محسوس کی گئی۔ لاہور،اسلام آباد، پشاور، سوات اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا ، اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے مرکز اور نوعیت کا تاحال اندازہ نہیں ہوسکا لیکن زلزلے کے جھٹکے شدید ہونے کی وجہ سے لوگوں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ اپنے دفاتر اور گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…