جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

”میرے خاندان کی کہی ایک ایک بات سچ نکلی“

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

”میرے خاندان کی کہی ایک ایک بات سچ نکلی“

لاہور(این این آئی) عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ پہلے پرپوزل پر عمران خان کو انکار کر دیا تھا، میرے بھائی نے شادی کی سخت مخالفت اوربڑے ہونے کے ناطے میری اصلاح کی بھی کوشش کی۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں ریحام خان نے کہا کہ پہلے انٹرویو کے بعد… Continue 23reading ”میرے خاندان کی کہی ایک ایک بات سچ نکلی“

آرمی پبلک سکول پر حملے میں ملوث دہشتگرد انجام کو پہنچ گئے

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

آرمی پبلک سکول پر حملے میں ملوث دہشتگرد انجام کو پہنچ گئے

کوہاٹ(نیوز ڈیسک) آرمی پبلک سکول پر حملے کے چار دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی۔ چاروں مجرمان کو کوہاٹ جیل کے اندر پھانسی دی گئی او ان کا مقدمہ فوجی عدالت کے اندر چلایا گیا تھا جس میں تمام شواہد کے بعد ان کو پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی۔ دوو دن قبل ان… Continue 23reading آرمی پبلک سکول پر حملے میں ملوث دہشتگرد انجام کو پہنچ گئے

بریکنگ نیوزکوئٹہ میں دھماکہ ، امدادی کارروائیاں شروع

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

بریکنگ نیوزکوئٹہ میں دھماکہ ، امدادی کارروائیاں شروع

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)ضلع لورالائی کے علاقےدکی میں کوئلے کی کان میں دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں 3 کاکن جاںبحق ہوگئے۔لیویز ذرائع کاکہنا ہے کہ ضلع لورالائی میں واقع ایک کوئلے کی کان دھماکے سے بیٹھ گئی،جس کے نتیجے میں وہاں کام کرنے والے 3 کان کن جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 زخمی ہیں۔ذرائع کے… Continue 23reading بریکنگ نیوزکوئٹہ میں دھماکہ ، امدادی کارروائیاں شروع

ملٹری پولیس پر دہشتگرد حملے نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

ملٹری پولیس پر دہشتگرد حملے نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رینجرز کے بعد کراچی میں ملٹری پولیس کے اہلکاروں پر دہشت گردانہ حملے نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ وزیرداخلہ چوہدری نثا ر علی خان نے بدھ کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قوم کواعتماد دیا کہ دہشت گردی کےخلاف جنگ منطقی انجام کو پہنچے گی اور… Continue 23reading ملٹری پولیس پر دہشتگرد حملے نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی

اپوزیشن جماعتیں حکومت کیخلاف صف آرا ہوگئیں

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

اپوزیشن جماعتیں حکومت کیخلاف صف آرا ہوگئیں

ارب روپے کے نئے ٹیکس کے نفاذ کے خلاف اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں مشترکہ احتجاج کی منصوبہ بندی شروع کردی۔عوام پر بھاری ٹیکس کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے 3 اہم اپوزیشن جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو… Continue 23reading اپوزیشن جماعتیں حکومت کیخلاف صف آرا ہوگئیں

عائشہ ممتاز کی فوڈ سٹریٹ میں بڑی کارروائی

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

عائشہ ممتاز کی فوڈ سٹریٹ میں بڑی کارروائی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گوالمنڈی کی فوڈ سٹریٹ میں چھاپہ مارا ، چھاپے کے دوران مچھلی کی ایک دکان اور گودام کو سیل کر دیا گیا.حکام کے مطابق دکان میں صفائی کے ناقص انتظامات اور مضر صحت مچھلی رکھی گئی تھی۔

پاک فوج کے جوانوں پربزدلانہ حملوں سے حوصلے پست نہیں ہوں گے، وزیراعظم

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

پاک فوج کے جوانوں پربزدلانہ حملوں سے حوصلے پست نہیں ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں ملٹری پولیس کے 2 اہلکاروں کو نشانہ بنائے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوانوں پر اس طرح بزدلانہ حملوں سے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔وزیراعظم نواز شریف نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ قربانی دینے والے بہادر جوانوں پر فخر ہے اور… Continue 23reading پاک فوج کے جوانوں پربزدلانہ حملوں سے حوصلے پست نہیں ہوں گے، وزیراعظم

افغانستان کی جانب سے الزام تراشی کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، پاکستان

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

افغانستان کی جانب سے الزام تراشی کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، پاکستان

نیو یارک(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ افغان حکومت اپنے مسائل کی ذمہ داری دوسروں پر ڈالنے کے بجائے اپنی کمزوریوں کو دور کرے اور اب پاکستان مخالف الزام تراشی کا سلسلہ بند ہونا چاہئیے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں افغانستان کی صورت حال کے بارے میں… Continue 23reading افغانستان کی جانب سے الزام تراشی کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، پاکستان

نوازشریف مودی خفیہ ملاقات کاایجنڈاسامنے آگیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

نوازشریف مودی خفیہ ملاقات کاایجنڈاسامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نوازشریف مودی خفیہ ملاقات کاایجنڈاسامنے آگیا۔کس تاجرنے انتظامات کئے ؟آپ جان کرحیران رہ جائیں گے ۔وزیراعظم نوازشریف اوربھارتی وزیراعظم نریندرامودی کے درمیان خفیہ ملاقات کہاں ہوئی ،ایجنڈاکیاتھا،بھارتی میڈیانے بھانڈاپھوڑڈالا۔وزیراعظم نواز شریف اور نریندر مودی کھٹمنڈو کے ہوٹل میں ملے، ایک گھنٹہ گپ شپ کی لیکن کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہوئی۔ میڈیا… Continue 23reading نوازشریف مودی خفیہ ملاقات کاایجنڈاسامنے آگیا