ایران سعودی عرب کشیدگی ،پاکستان کاباضابطہ موقف سامنے آگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں کشیدگی پر تشویش ہے ، موجودہ صورتحال مسلم امہ کے لیے خطرناک ہوسکتی ہے ، پاکستان کشیدگی ختم کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ وزیراعظم کے مشیرامور خارجہ سرتاج عزیزنے قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے… Continue 23reading ایران سعودی عرب کشیدگی ،پاکستان کاباضابطہ موقف سامنے آگیا