افغان طالبان کے امیرملا اخترمنصورانتقال کرگئے،چینی میڈیا
کابل(نیوز ڈیسک)افغان اول نائب صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان سربراہ ملا اختر منصور انتقال کر گیا ہے۔چین کی خبر ایجنسی نے افغانستان کے اول نائب صدر کے حوالے سے بتایا ہے کہ افغان طالبان کا سربراہ انتقال کر گیا ہے۔اس سے پہلے گزشتہ روز اول نائب صدر کے ترجمان سلطان فیضی نے… Continue 23reading افغان طالبان کے امیرملا اخترمنصورانتقال کرگئے،چینی میڈیا











































