بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران فاروق قتل کیس کی ایف آئی آر درج

datetime 4  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے 8گھنٹے قبل ,عمران فاروق قتل کیس کااہم مرحلہ طے ہوگیا چند روز قبل حکومت کی جانب سے کئے جانے والے اعلان کے مطابق، آج پاکستان میں عمران فارق قتل کیس کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ ایف آئی آر، ایف آئی اے کے انسدادِ دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ میں درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر دہشتگردی، قتل اور جرم میں معاونت کرنے کی دفعات کے تحت درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آرمیں تینوں ملزمان محسن علی، معظم علی اور خالد شمیم کو نامزد کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…