جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ بلوچستان کی تبدیلی بارے بڑی خبر آگئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) تین سال قبل عام انتخابات میں ن لیگ اورنیشنل پارٹی قیادت کے مابین مری میں ایک معاہدہ طے پایا تھا جس کے مطابق پانچ سالہ دور حکومت کے پہلے ڈھائی سال میں وزارت اعلیٰ نیشنل پارٹی کو دی جائے گی جبکہ دوسرے ڈھائی سال میں وزارت اعلیٰ ن لیگ کے نواب ثناءاللہ زہری کے پاس ہو گی۔مری معاہدے کے تحت آج بروز 4 دسمبر وزیر اعلیٰ بلوچستان کی تبدیلی کا دن ہے ۔اس حوالے سے نواب ثناءاللہ زہری کا کہنا ہے کہ غیب کا علم تو اللہ کو ہے ، لیکن معاہدہ مری کے مطابق 4 دسمبر کو بلوچستان میں وزیر اعلی کی تبدیلی ہونا مقصود ہے۔ دوسری جانب وزیر اعظم نواز شریف نے نواب ثنا اللہ زہری کو اسلام آباد طلب کر لیا ہے . ذرائع کے مطابق نواب ثنا اللہ زہری سے ملاقات کے دوران وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سےمری معاہدے پر عملدر آمد سے متعلق مشاورت کی جائے گی. جبکہ نیشنل پارٹی نے یہ معاملہ ن لیگی قیادت کے سپرد کر رکھا ہے۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…