منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

پاکستان اہم پڑوسی ملک کوجے ایف 17تھنڈرطیارے دے گا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

پاکستان اہم پڑوسی ملک کوجے ایف 17تھنڈرطیارے دے گا

کولمبو(نیوزڈیسک)سری لنکا نے بھارتی دباؤ نظر انداز کردیا ہے ،پاکستان اور سری لنکا میںجے ایف 17تھنڈرطیارے کی فروخت کا معاہدہ ہوگیا ہے،پاکستان ابتدائی مرحلے میں 8لڑاکا طیارے سری لنکا کو فروخت کرے گا۔وزیراعظم نواز شریف 3 روزہ دورہ پر سری لنکا میںہیں جہاں دونوں ملکوں کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط… Continue 23reading پاکستان اہم پڑوسی ملک کوجے ایف 17تھنڈرطیارے دے گا

سری لنکا پاکستان سے جے ایف 17تھنڈرکی خریداری سے بازرہے،بھارت کی دھمکی

datetime 5  جنوری‬‮  2016

سری لنکا پاکستان سے جے ایف 17تھنڈرکی خریداری سے بازرہے،بھارت کی دھمکی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت نے سری لنکا کو دھمکی دی ہے کہ وہ پاکستان سے جے ایف 17تھنڈرکی خریداری سے بازرہے۔پاکستان کےساتھ معاہدہ کرنے پربھارت کیجانب سے امداد ختم کردی جائیگی۔سفارتی ذرائع کے مطابق بھارت نے سری لنکا پر پاکستان سے جے ایف سیونٹین تھنڈر طیاروں کی خریداری پر شدید دباﺅ بڑھا دیا۔بھارت نے سری لنکا… Continue 23reading سری لنکا پاکستان سے جے ایف 17تھنڈرکی خریداری سے بازرہے،بھارت کی دھمکی

باہمی تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک لے کر جائیں گے ‘ نواز شریف

datetime 5  جنوری‬‮  2016

باہمی تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک لے کر جائیں گے ‘ نواز شریف

کولمبو(ویب ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 8 معاہدوں پر دستخط ہوگئے ہیں۔معاہدے ، دفاع ،صحت، سائنس اینڈ ٹیکنالونی اور تجارت کے شعبوں میں کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے تین روزہ دورہ سری لنکا کے دوران پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 8 معاہدوں پر دستخط ہوگئے ہیں۔معاہدے کی تقریب… Continue 23reading باہمی تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک لے کر جائیں گے ‘ نواز شریف

سزائے موت کے مجرموں کو شفاف مقدمے کی سہولت دی گئی،سعودی مشن

datetime 5  جنوری‬‮  2016

سزائے موت کے مجرموں کو شفاف مقدمے کی سہولت دی گئی،سعودی مشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں سعودی مشن نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے سزائے موت کے تمام مجرموں کو شفاف مقدمے کی سہولت فراہم کیں،سزائیں نسل اور فرقے کی تفریق کے بغیر دی گئیں۔سعودی عرب نے مذہبی اسکالر سمیت 47افراد کو دئی گئی سزائے موت کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ تمام مجرموں کو… Continue 23reading سزائے موت کے مجرموں کو شفاف مقدمے کی سہولت دی گئی،سعودی مشن

پٹھان کوٹ ائربیس حملہ ،نوازشریف کو72گھنٹے کی مہلت ؟جان کرآپ غصے میں آجائیں گے

datetime 5  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ ائربیس حملہ ،نوازشریف کو72گھنٹے کی مہلت ؟جان کرآپ غصے میں آجائیں گے

نئی دہلی(نیوزڈیسک )وزیر اعظم نواز شریف جو اس وقت سری لنکاکے دورے پرہیں ان سے بھارتی وزیراعظم نریندر امودی سے ٹیلیفونک رابطے کے بعد بھارٹی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ بھارت نے وزیر اعظم نواز شریف کو کالعدم تنظیم ”جیش محمد “ کے خلاف کاروائی کرنے کے لئے 72گھنٹوں کا الٹی میٹم دیا ہے۔بھارتی… Continue 23reading پٹھان کوٹ ائربیس حملہ ،نوازشریف کو72گھنٹے کی مہلت ؟جان کرآپ غصے میں آجائیں گے

کابل ‘ پاکستانی قونصلیٹ کے کمپاونڈ میں دھماکہ

datetime 5  جنوری‬‮  2016

کابل ‘ پاکستانی قونصلیٹ کے کمپاونڈ میں دھماکہ

کابل (ویب ڈیسک ) جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ کے کمپاونڈ میں دھماکہ ہوا۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ پاکستانی قونصلیٹ کے کمپاوڈ میں ہوا۔ دھماکے کی اطلاع موصول ہوتے ہی سکیورٹی فورسز اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں۔ افغان میڈیا نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو… Continue 23reading کابل ‘ پاکستانی قونصلیٹ کے کمپاونڈ میں دھماکہ

عبدالستار ایدھی کیلئے نوبل ایوارڈ کی پٹیشن

datetime 5  جنوری‬‮  2016

عبدالستار ایدھی کیلئے نوبل ایوارڈ کی پٹیشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں گلوبل ایجوکیشن کے مشیر اور ملالہ یوسف زئی کے والد ضیاءالدین یوسف زئی نے انسانی خدمت کے علمبردار عبدالستار ایدھی کے لیے نوبل ایوارڈ کی پٹیشن دے دی۔برمنگھم میں ضیائ الدین یوسف زئی کا کہنا تھا کہ عبدالستار ایدھی ایسے ہی غیر معمولی ایوارڈ کے قابل عالی مرتبت انسان ہیں،… Continue 23reading عبدالستار ایدھی کیلئے نوبل ایوارڈ کی پٹیشن

عبدالقادر بلوچ نے خود کو جعلی وزیر قرار دیدیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

عبدالقادر بلوچ نے خود کو جعلی وزیر قرار دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی کی جانب سے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے خود کو جعلی وزیر قرار دیدیا جس پر سپیکر سردار ایاز صادق نے کہاکہ آپ جعلی نہیں عارضی وزیر ہیں ،دونوں کے درمیان اس دلچسپ… Continue 23reading عبدالقادر بلوچ نے خود کو جعلی وزیر قرار دیدیا

سعودی عرب اور ایران کے درمیان تناؤ پر پاکستان کا اظہار تشویش

datetime 4  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب اور ایران کے درمیان تناؤ پر پاکستان کا اظہار تشویش

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا سفارتخانوں اور سفارتی عملے کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے-پاکستان نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان تناؤ پر اظہار تشویش کرتے ہوئے تہران میں سعودی سفارتخانے پر حملہ افسوسناک قرار دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا سفارتخانوں اور سفارتی عملے کی حفاظت ریاست کی… Continue 23reading سعودی عرب اور ایران کے درمیان تناؤ پر پاکستان کا اظہار تشویش