اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں سعودی مشن نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے سزائے موت کے تمام مجرموں کو شفاف مقدمے کی سہولت فراہم کیں،سزائیں نسل اور فرقے کی تفریق کے بغیر دی گئیں۔سعودی عرب نے مذہبی اسکالر سمیت 47افراد کو دئی گئی سزائے موت کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ تمام مجرموں کو سزائے شفاف مقدمے ،نسل اور فرقے کی تفریق کے بغیر دی گئی ہیں۔سعودی مندوب نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون کے تحفظات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یو این جنرل سیکریٹری کے بیان سے دکھ ہوا ہے۔اقوام متحدہ میں سعودی مندوب کا کہنا ہے ایران سے سفارتی تعلقات کے خاتمے کے بعد یمن اور شام میں امن عمل کو نقصان پہنچنے نہیں دیا جائے گا۔قبل ازیں بانکی مون نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کااظہار کیا تھا۔ادھر سعودی عرب میں مذہبی اسکالر کی سزائے موت سے پیدا صورتحال پر امریکا کا کہنا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کشیدگی ختم کریں۔
سزائے موت کے مجرموں کو شفاف مقدمے کی سہولت دی گئی،سعودی مشن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
عمران خان بھٹو
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































