نئی دہلی(نیوزڈیسک )وزیر اعظم نواز شریف جو اس وقت سری لنکاکے دورے پرہیں ان سے بھارتی وزیراعظم نریندر امودی سے ٹیلیفونک رابطے کے بعد بھارٹی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ بھارت نے وزیر اعظم نواز شریف کو کالعدم تنظیم ”جیش محمد “ کے خلاف کاروائی کرنے کے لئے 72گھنٹوں کا الٹی میٹم دیا ہے۔بھارتی ٹی وی چینل ”زی نیوز “ کے مطابق پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف نے نریندر مودی کو ٹیلی فون کر کے ”پٹھان کوٹ “حملے میں پاکستان کی ہر ممکن مدد اور تعاون کا یقین دلایا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان قصورواروں کے خلاف سخت کاروائی کرے گا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اس سے قبل بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے اپنے پاکستانی ہم منصب نصیر ججا کو ”پٹھان کوٹ “حملے کے ثبوت دیتے ہوئے ٹھوس کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔جبکہ پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت کی طرف سے پیش کئے گئے ثبوتوں کی روشنی میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔
پٹھان کوٹ ائربیس حملہ ،نوازشریف کو72گھنٹے کی مہلت ؟جان کرآپ غصے میں آجائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
عمران خان بھٹو



















































