کراچی(نیوز ڈیسک) شیخ رشید احمد نے ریحام خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ عمران خان پر تنقید کر کے شہرت حاصل کرنے کی کوشش کے بجائے عام شہری کی طرح زندگی گزاریں۔ریحام سیاست کو سیاستدانوں کے لیے چھوڑ دیں، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ کے معاملے پرپی ٹی آئی قیادت خاموش رہی مگرعمران خان کے قریبی دوست اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے چپ کاروزہ توڑلیا، شیخ رشید کہتے ہیں ریحام خان اپوزیشن کا کردارادا نہ کریں وہ عمران کی سابقہ اہلیہ ہیں ان کے لیے یہ اعزازکی بات ہے، ریحام عمران پر تنقید کے بجائے عام شہری کی طرح زندگی گزاریں۔
شیخ رشید نے ریحام خان کو اہم مشورہ دیدیا ، جانئے کیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سنت یہ بھی ہے
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
‘بچی کو ڈاکٹر نے نہیں میں نے بچایا’، پمز واقعے میں بچ جانیوالی واحد نومولود کی خالہ نے ا...



















































