کابل(نیوز ڈیسک)افغان اول نائب صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان سربراہ ملا اختر منصور انتقال کر گیا ہے۔چین کی خبر ایجنسی نے افغانستان کے اول نائب صدر کے حوالے سے بتایا ہے کہ افغان طالبان کا سربراہ انتقال کر گیا ہے۔اس سے پہلے گزشتہ روز اول نائب صدر کے ترجمان سلطان فیضی نے کہا تھا کہ ملا اختر منصور کے بارے میں معلومات اکھٹی کر رہے ہیں اور کوشش کی جاری ہے کہ جلد از جلد یہ واضح ہو کہ ملا منصور زندہ ہے یا ہلاک ہو چکا ہے۔ذرائع کے مطابق طالبان رہنما گزشتہ دنوں ہونے والی ایک جھڑپ میں شدید زخمی ہوگیا تھا، تاہم طالبان نے ملا منصور کے بارے میں تمام تر خبروں کو مسترد کر دیا ہے، ملا منصور کو ملا عمر کے انتقال کے بعد طالبان کا سربراہ بنایا گیا تھا۔
افغان طالبان کے امیرملا اخترمنصورانتقال کرگئے،چینی میڈیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف



















































