ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

قائم علی شاہ کو دل میں تکلیف،چیک کرانے ہسپتال پہنچ گئے

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

قائم علی شاہ کو دل میں تکلیف،چیک کرانے ہسپتال پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے دل کی دھڑکن تیز ،چیک اپ کرانے ہسپتال پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ قومی ادارہ برائے امراض قلب آئے جہاں انہوں نے اپنا چیک اپ کروایا اور کم و بیش 2گھنٹے ہسپتال کے پرائیوٹ ونگ میں گزارے جہاں ان کی ای… Continue 23reading قائم علی شاہ کو دل میں تکلیف،چیک کرانے ہسپتال پہنچ گئے

زرداری پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر منتخب

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

زرداری پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر منتخب

نوڈیرو(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) کا صدر منتخب کرلیا۔واضح رہے کہ آصف زرداری پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بھی ہیں۔پیپلز پارٹی کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس نوڈیرو ہاو¿س میں پارٹی چیئرمین… Continue 23reading زرداری پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر منتخب

پاک فضائیہ نے سالانہ ہدف حاصل کرلیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

پاک فضائیہ نے سالانہ ہدف حاصل کرلیا

کامرہ (نیوز ڈیسک) پاک فضائیہ نے جے ایف تھنڈر 17 کی پیداوار کا سالانہ ہدف حاصل کرلیا ہے ۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گذشتہ برس کی طرح رواں سال بھی 16 جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کو جنگی دستے میں شامل کیاگیا۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان… Continue 23reading پاک فضائیہ نے سالانہ ہدف حاصل کرلیا

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے جہاں وہ امن و امان سے متعلق اہم ملاقاتیں کریں گے۔وزیراعظم ہاوس کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، وزیراعظم کراچی میں تاجروں کی کانفرنس میں شریک ہوں گے۔ دورے میں وزیراعظم کی سندھ کی صوبائی قیادت سے… Continue 23reading وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

لاہور: زیادتی کیس کا مرکزی ملزم رکن اسمبلی کے گھر سے گرفتار

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

لاہور: زیادتی کیس کا مرکزی ملزم رکن اسمبلی کے گھر سے گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ریس کورس کے علاقے میں سیون اسٹار ہوٹل میں14 سالہ طالبہ سے اجتماعی زیادتی کیس کے مرکزی ملزم میاں عدنان ثنا کو پولیس نے رات گئے واپڈا ٹاؤن سے رکن اسمبلی رانا حیات کے گھر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کو موبائل فون لوکیشن کی مدد سے گرفتار… Continue 23reading لاہور: زیادتی کیس کا مرکزی ملزم رکن اسمبلی کے گھر سے گرفتار

رینجرز سے متعلق تنازعے کا ڈراپ سین،تمام نظریں وزیراعظم پر لگ گئیں

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

رینجرز سے متعلق تنازعے کا ڈراپ سین،تمام نظریں وزیراعظم پر لگ گئیں

کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعظم میاں محمدنوازشریف آج(پیر)ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثاراوروزیرخزانہ اسحاق ڈاربھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کراچی آمد کے بعد پورٹ قاسم اتھارٹی کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیں گے اورپورٹ قاسم پاور پراجیکٹ کا معائنہ کریں گے ۔بعدازاں وزیراعظم وفاق ایوانہائے صنعت وتجارت کے زیراہتمام ایکسپورٹ… Continue 23reading رینجرز سے متعلق تنازعے کا ڈراپ سین،تمام نظریں وزیراعظم پر لگ گئیں

پاک بھارت خارجہ سیکرٹریوں کی ملاقات سے امیدیں وابستہ نہ کی جائیں،سر تاج

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

پاک بھارت خارجہ سیکرٹریوں کی ملاقات سے امیدیں وابستہ نہ کی جائیں،سر تاج

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاک بھارت خارجہ سیکرٹریوں کی مجوزہ ملاقات سے بڑی امیدیں وابستہ نہ کی جائیں ¾ تمام مسئلے ایک لمحے میں حل نہیں ہوسکتے ¾ہمیں پہلے کنٹرول لائن پر امن کے قیام اور کشیدگی میں کمی کر نا ہوگی جبکہ بھارتی سیاسی… Continue 23reading پاک بھارت خارجہ سیکرٹریوں کی ملاقات سے امیدیں وابستہ نہ کی جائیں،سر تاج

پیپلزپارٹی کا رینجرز اختیارات پر فوری کوئی انتہائی قدم نہ اٹھانے کا فیصلہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی کا رینجرز اختیارات پر فوری کوئی انتہائی قدم نہ اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پیپلزپارٹی رینجرز کے اختیارات کے معاملے میں فوری طور پر کوئی انتہائی قدم نہیں اٹھائے گی۔ یہ فیصلہ سابق صدرآصف علی زرداری اور فاروق ایچ نائیک کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔ جیونیوزکے مطابق فاروق ایچ نائیک نے دبئی میں آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں طے پایا کہ فی الحال… Continue 23reading پیپلزپارٹی کا رینجرز اختیارات پر فوری کوئی انتہائی قدم نہ اٹھانے کا فیصلہ

تہمینہ درانی وی آئی پی پروٹوکول کیخلاف میدان میں آگئیں

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

تہمینہ درانی وی آئی پی پروٹوکول کیخلاف میدان میں آگئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی وی آئی پی پروٹوکول کے خلاف میدان میں اتر آئیں ۔ان کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں میں وی آئی پی سیکورٹی اور پروٹوکول پر پابندی لگائی جائے، کراچی میں کمسن بسمہ کی موت سب کیلئے سوالیہ نشان ہے۔وزیر اعلی پنجاب کی اہلیہ تہمینہ درانی… Continue 23reading تہمینہ درانی وی آئی پی پروٹوکول کیخلاف میدان میں آگئیں