بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بلدیاتی انتخابات ،پنجاب میں وسیع پیمانے پردھاندلی کی گئی ،بلاول بھٹو

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری پنجاب میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات پر بول پڑے۔ انہوں نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کو غیر شفاف قرار دیتے ہوئے دھاندلی کا الزام لگا دیا۔ کہتے ہیں دوسرے مرحلے میں پنجاب میں وسیع پیمانے پر دھاندلی کی گئی۔ پیپلز پارٹی کے حمایت یافتہ کامیاب امیدواروں کو دوبارہ گنتی میں بھی ہرانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے کے بعد پنجاب کا تفصیلی دورہ کروں گا اور پنجاب میں تنظیمی اجلاس اور کارکنوں سے ملاقاتیں ہوں گی۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا آئندہ عام انتخابات کے لئے انتخابی مہم کا آغاز پنجاب سے کروں گا۔ پیپلز پارٹی غریب عوام کے حقوق کے لئے جدوجہد جاری رکھے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…