اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف سے پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان نے الوداعی ملاقات کی ہے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ٹی سی اے راگھوان کی پاکستان میں بطور ہائی کمشنر تعیناتی 2013 میں ہوئی تھی ¾راگھوان کی جگہ گوتم بمبا والے کو نیا ہائی کمشنر نامزد کیاگیا ۔