جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈسکہ پویس کی کارروائی مبینہ دہشتگرد گرفتار

datetime 29  دسمبر‬‮  2015 |

ڈسکہ(نیوزڈیسک)سیالکوٹ میں انسداد دہشت گرد ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے چھ مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق ملزمان کو تحصیل ڈسکہ لاری اڈا سے گرفتار کیا گیا ہے۔ملزمان کا تعلق داعش سے جبکہ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ملزمان سیالکوٹ میں ایک بڑی کارروائی کا منصوبہ بنارہے تھے جسے ناکام بنا دگیا ہے۔گرفتار دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے اور ان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…