اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے لاکھوں کلومیٹر طویل سڑکوں سمیت 69 اہم قومی ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ان دنوں پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے کافی واویلا مچایا جارہا ہے لیکن وفاقی حکومت نے صرف پی آئی اے ہی نہیں بلکہ 69 اہم قومی اداروں کی نجکاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی حکومت کی طرف سے نجکاری کیلئے بنائی گئی فہرست میں پی آئی اے، محکمہ ریلوے، نیشنل شپنگ،نیشنل ہائی وے اتھارٹی، پورٹ قاسم،بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں ، لیسکو، فیسکو، میپکو، ہیسکو، آئیسکو، سوئی ناردرن، سوئی سدرن، نیشنل بنک، سٹیٹ لائف، یوٹیلٹی سٹورزاور دیگر ادارے شامل ہیں۔ علاوہ ازیں حکومت پاکستان لاکھوں کلومیٹر طویل سڑکیں بھی فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
حکومت کا 69 اہم قومی ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل



















































