جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

پرویز خٹک بے بنیاد تنازعہ کھڑا نہ کریں، احسن اقبال

datetime 31  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کو اقتصادی راہداری کے حوالے سے بے بنیاد تنازعہ کھڑا نہیں کرنا چاہیے، راہداری منصوبہ تمام صوبوں کے عوام کو خوشحالی سے ہمکنار کرے گا۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو بے بنیاد بیانات زیب نہیں دیتے، ملک کے کسی حصے میں راہداری کے روٹ پر اضافی سہولتیں نہیں بن رہیں، راہداری منصوبے کو مرحلہ وار مکمل کیا جائے گا۔احسن اقبال نے کہا کہ پہلے مرحلے میں صرف سڑکوں کے ذریعہ رابطوں کو یقینی بنایا جا رہا ہے، مغربی روٹ پر کام زور و شور سے جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…