جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اختیارات کیلئے سپریم کورٹ بھی جانا پڑا تو جائیں گے، وسیم اختر

datetime 31  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)نامزد میئر وسیم اختر نے کہا ہے کہ اختیارات کے لیے سپریم کورٹ بھی جانا پڑا تو جائیں گے۔ ایم کیو ایم کے نامزد میئر کا کہنا تھا کہ اختیارات حاصل کریں گے اور ان کے حصول کے لیے عدالت عظمیٰ تک بھی جاسکتے ہیں۔قبل ازیں ایم کیو ایم نے واٹر بورڈ ترمیمی بل سندھ اسمبلی میں جمع کرادیا۔ترمیمی بل میں کراچی کے میئر کو آئین کے تحت اختیارات دیے جائیںاور واٹر بورڈ کو ماتحت لا نے کامطالبہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…