اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

وزیر اعظم نے مغل کوٹ کیرج وے کاسنگ بنیاد رکھ دیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ مغل کوٹ کیرج وے کاسنگ بنیاد رکھ دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ژوب مغل کوٹ سیکشن کی تعمیر جنوری 2018 میں مکمل ہوگی،منصوبے کے تحت ملتان ،ڈیرہ غازی خان اور قلعہ سیف اللہ کو ملایا جائے گا۔ قلعہ سیف اللہ سے لورا لائی تک 67کلومیٹر شاہراہ پر 4ارب روپے لاگت آئے گی۔40کلومیٹر کلے خدائے نذر مغل کوٹ سیکشن پر 4 ارب روپے لاگت آئے گی۔وزیراعظم نے شاہراہ این 70 کے قلعہ سیف اللہ ویگم رودسیکشن کا بھی سنگ بنیاد رکھ دیا۔128 کلومیٹر قلعہ سیف اللہ ویگم رودسیکشن جنوری 2018 میں مکمل ہوگا اوراس کی تعمیر پر ساڑھے 7ارب سے زائد لاگت آئے گی۔لورا لائی سے ویگم رود تک 61 کلومیٹر سڑک تعمیر ہوگی جس پر 3 ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی۔اس موقع پرقومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ ، عبد القادر بلوچ ، عباس آفریدی، میر حاصل بزنجو ، مولانا فضل الرحمان ، مشاہد حسین سید ، محمود خان اچکزئی اور میاں افتخار حسین بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…