اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

بالائی علاقوں میں سردی برقرار،موسمی بیماریوں میں بھی اضافہ

datetime 30  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے، بیشتر علاقوں میں موسم خشک ہونے کی وجہ سے موسمی بیماریوں میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔سوات،شانگلہ،اپر اور لوئر دیر سمیت مالاکنڈ ڈویڑن میں موسم صاف ہے تاہم وقفے وقفے سے آنے والے زلزلے کے جھٹکوں نے لوگوں کو خوف وہراس میں مبتلا کررکھا ہے۔گلگت بلتستان میں بھی گزشتہ دنوں برف باری کے بعد ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔بالائی علاقوں میں جلانے کی لکڑی کی طلب میں اضافہ کے ساتھ ہی تاجروں نے لکڑی مہنگے داموں بیچنا شروع کردی ہے ، خشک سردی کے باعث لوگوں میں نزلہ،زکام کی بیماریاں بھی عام ہوگئی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب اورسندھ سمیت بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…