ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

اہم پہلووں کو نظرانداز کرنے والی قومیں ترقی نہیں کرسکتیں، صدر مملکت

datetime 28  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ اہم پہلووں کو نظرانداز کرنے والی قومیں ترقی و استحکام حاصل نہیں کرسکتیں، اہداف کے حصول کیلئے جدوجہد کی سمت درست ہونا ضروری ہے۔کراچی میں پاک میرین اکیڈمی کی 52ویں پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت کا کہنا تھا کہ ملک کو بحری علوم رکھنے والے افراد کی ضرورت ہے ،کرپشن نے ملک کو شدید نقصان پہنچایا، ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے قوم بھی اپنا کردار ادا کرے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی تقدیر منصوبوں سے وابستہ ہے، قومی منصوبوں میں رکاوٹ بننے والوں کو عوام مسترد کردیں۔انہوں نے کہا کہ پی آئی اے میں ایک جہاز پر 700 ملازمین ہیں ، اس صورت حال میں پی آئی اے کیسے ترقی کرے گی۔صدر مملکت فارغ التحصیل ہونے والے کیڈٹس کو مبارکباد دیتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ پاس آﺅٹ ہونے والے کیڈٹس احسن طریقے سے فرائض انجام دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…