آرمی چیف ، جو بائیڈن ملاقات، دورے کا اہم پہلو
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے اپنے 5 روزہ دورہ امریکا کے دوران امریکی نائب صدر جو بائیڈن سے ملاقات کرکے اپنے دورے کی اہمیت کو کئی گنا بڑھا دیا۔سینیئر امریکی حکام کے مطابق جنرل راحیل شریف نے جو بائیڈن سے وائٹ ہاو¿س کے ’روزویلٹ روم‘ میں ملاقات کی، جس میں… Continue 23reading آرمی چیف ، جو بائیڈن ملاقات، دورے کا اہم پہلو











































