بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ایان علی کا جعلی پاسپورٹ بنا کر ملک سے فرارکا خدشہ؛ حکام کو الرٹ رہنے کی ہدایت

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کرنسی اسمگلنگ کیس میں فرد جرم کا سامنا کرنے والی ماڈل ایان علی جعلی پاسپورٹ بنا کر ملک سے فرار ہوسکتی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق کرنسی اسمگلنگ کیس کی ملزمہ ایان علی اور ان کے قریبی ساتھی کسی دوسرے نام سے جعلی پاسپورٹ بنوا کر ملک سے فرار ہوسکتے ہیں جب کہ حساس اداروں نے ملک بھر کے پاسپورٹ ا?فسز کو ہدایت کی ہے کہ اس معاملے پرکڑی نظررکھی جائے اور خدشہ موجود ہے کہ ماڈل اور ان کے قریبی ساتھی کسی اور نام یا چہرے پر گاڑھا میک اپ کروا کر جعلی پاسپورٹ بنوا کر ملک سے فرارہونے کی کوشش کرسکتے ہیں۔واضح رہے کہ کہ 14 مارچ 2015 کو بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ماڈل ایان علی کو 6 لاکھ 6 ہزار800 امریکی ڈالر دبئی اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…