جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

گوگل پلس ایک نئے انداز سے دوبارہ متعارف

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوزڈیسک) توجہ حاصل کرنے سے قاصر سوشل نیٹ ورک سے پریشان کمپنی نے گوگل پلس کو ایک بار پھر نئے روپ اور انداز کے ساتھ متعارف کرایا ہے اور لوگوں کی دلچسپی اور موضوعات پوسٹس کرنے کے لیے گروپس جنھیں کمیونٹیز اور کلیکشنز کا نام دیا گیا ہے، کو اس کا حصہ بنایا ہے۔گوگل کا کہنا ہے کہ اب اس کے سوشل نیٹ ورک کی سائٹ زیادہ آسان جبکہ لوگوں کو اپنے جیسے خیالات رکھنے والے افراد سے منسلک کرنے اور دلچسپی کا مواد دریافت کرنے کے حوالے سے مددگار ثابت ہوگی۔گوگل پلس کے پراڈکٹ منیجر لیوک وروب لیوسکی نے اپنے بلاگ میں بتایا کہ کلیکشنز سے صارفین اپنی پسند کے موضوعات سے متعلق مواد اور فوٹوگرافی مناظر سے محظوظ ہوسکیں گے جبکہ کمیونٹیز میں لوگ ایسے گروپس کا حصہ بن سکیں گے جو ان کے خیالات کا حامل ہو۔اس سے قبل گوگل نے اپنے سوشل نیٹ ورک کا فوٹو پراڈکٹ اور یوٹیوب سے تعلق لگ بھگ ختم کردیا تھا۔گوگل کا کہنا ہے کہ گوگل پلس کو دوبارہ متعارف کرانا کمپنی کی جانب سے سوشل نیٹ ورک کو پھر سے اوپر لانے کے لیے ضروری تھا اور اس سے ہمیں بیک اپ بنانے میں مدد ملے گی۔
گوگل پلس کا کلیکشنز کا فیچر کچھ اس طرح کا ہے :

06
فوٹو بشکریہ گوگل

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…