ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

دہشتگردی میں کمی کا کریڈٹ بھی نواز شریف کو دینگے ،عمران خان

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

دہشتگردی میں کمی کا کریڈٹ بھی نواز شریف کو دینگے ،عمران خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ گیس ¾ بجلی بحران اور مہنگائی پر نواز شریف کو ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے تودہشتگردی میں کمی کا کریڈٹ بھی نواز شریف کو دینگے ¾ جنرل راحیل شریف بھی اپنی کارکردگی کی وجہ سے مقبول ہیں ۔ایک انٹرویو میں عمران خان… Continue 23reading دہشتگردی میں کمی کا کریڈٹ بھی نواز شریف کو دینگے ،عمران خان

ڈاکٹر عاصم کی بریت ،رینجرز کے وکیل نے بھانڈہ پھوڑ دیا،آج بڑا فیصلہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم کی بریت ،رینجرز کے وکیل نے بھانڈہ پھوڑ دیا،آج بڑا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک)ڈاکٹر عاصم کی بریت ،رینجرز کے وکیل نے بھانڈہ پھوڑ دیا،آج بڑا فیصلہ،رینجرز کے وکیل حبیب احمد نے کہا کہ تفتیشی افسر تبدیل ہوا اور سرکاری وکیل بھی تبدیل کردیا گیا ، اس میچ میں بالر اور بیٹسمین ایک ہی ٹیم کے ہیں۔ انسداد دہشت گردی کیس میں تفتیشی افسر خود عدالت بن گئے۔تفتیشی افسر… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کی بریت ،رینجرز کے وکیل نے بھانڈہ پھوڑ دیا،آج بڑا فیصلہ

ممتاز قادری کی سزائے موت پر تفصیلی فیصلہ جاری

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

ممتاز قادری کی سزائے موت پر تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے ممتاز قادری کی سزائے موت پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ۔ذرائع کے مطابق 6صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس آصف سید کھوسہ نے تحریر کیا ۔فیصلہ کے متن کے مطابق سپریم کورٹ کو اسلامی قوانین کی تشریح کے محدود اختیارات حاصل ہیں ۔شرعی قوانین کی تشریح کا اختیار وفاقی… Continue 23reading ممتاز قادری کی سزائے موت پر تفصیلی فیصلہ جاری

ڈاکٹر عاصم کیس،پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا،عدالت نے حکم سنا دیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم کیس،پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا،عدالت نے حکم سنا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم حسین کیس سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے تفتیشی افسر کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے انہیں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیاہے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین کو دہشتگردوں کا علاج کرنے کے معاملے میں عدالت میں پیش کیا گیا جہاں رینجرز، نیب اور ڈاکٹر… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کیس،پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا،عدالت نے حکم سنا دیا

نوازشریف بڑی مصیبت میں پھنس گئے،آنے والے چند دن اہم

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

نوازشریف بڑی مصیبت میں پھنس گئے،آنے والے چند دن اہم

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ ) وزیراعظم نوازشریف وزیراعلیٰ بلوچستان کی تبدیلی پر دوہری مشکل کا شکار نظر آرہے ہیں، وفاقی حکومت کو مری معاہدے کی پابندی، اسٹیبلشمنٹ کی رضامندی میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا ، ہر دو صورتوں میں وزیر اعظم نواز شریف کو مشکل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وزیر اعظم نوازشریف… Continue 23reading نوازشریف بڑی مصیبت میں پھنس گئے،آنے والے چند دن اہم

آصف زرداری کی پاکستان آمد کی خواہش دل میں ہی رہ گئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

آصف زرداری کی پاکستان آمد کی خواہش دل میں ہی رہ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صدرآصف علی زرداری بیماری کے باعث بینظر بھٹو کی برسی میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری جو کہ ان دنوں عمرہ کی ادائیگی کے سلسلہ میں سعودی عرب میں موجود ہیں ،مکہ سے مدینہ جاتے ہوئے بیمار ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی نے… Continue 23reading آصف زرداری کی پاکستان آمد کی خواہش دل میں ہی رہ گئی

چاہے اب جو کچھ بھی ہوجائے! ڈی جی رینجرز نے تاجروں کو یقین دہانی کرادی

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

چاہے اب جو کچھ بھی ہوجائے! ڈی جی رینجرز نے تاجروں کو یقین دہانی کرادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر سے کراچی تاجر اتحاد کے صدر عتیق میر کی سربراہی میں تاجروں کے سات رکنی وفد نے ملاقات کی ہے۔ترجمان رینجرز نے بتایا ہے کہ ڈی جی رینجرز نے تاجروں کو بھتہ خوروں کیخلاف کارروائی ، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری رہنے کی یقین دہانی کرائی… Continue 23reading چاہے اب جو کچھ بھی ہوجائے! ڈی جی رینجرز نے تاجروں کو یقین دہانی کرادی

پاکستان سپر لیگ، عمر گل ، محمد حفیظ ، یونس خان کو کسی فرنچائز نے نہیں خریدا ،عمر گل تقریب چھوڑ کر چلے گئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

پاکستان سپر لیگ، عمر گل ، محمد حفیظ ، یونس خان کو کسی فرنچائز نے نہیں خریدا ،عمر گل تقریب چھوڑ کر چلے گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )میں کھلاڑیوں کے انتخاب کا مرحلہ میں کھلاڑیوں کی بے توقیری کے واقعات بھی سامنے آگئے۔ میڈیا رپورٹ پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کے انتخاب کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے تاہم اس پہلے مرحلے کے اختتام پر حیران کن طور پر قومی ٹیم کے کامیاب ترین… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ، عمر گل ، محمد حفیظ ، یونس خان کو کسی فرنچائز نے نہیں خریدا ،عمر گل تقریب چھوڑ کر چلے گئے

پاکستان کے سب سے عزیز ترین دوست ملک میں تباہی

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

پاکستان کے سب سے عزیز ترین دوست ملک میں تباہی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے 33عمارتیں منہدم ہو گئیں‘عمارتوں کے منہدم ہونے پر درجنوں افراد لاپتہ ہو گئے‘ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ سے 160افراد ہلاک ہوئے ہیں‘ لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ ہانگ کانگ سے متصل چین کے علاقے شینزن میں پیش آیا‘ عمارتوں کے… Continue 23reading پاکستان کے سب سے عزیز ترین دوست ملک میں تباہی