ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

ممتاز قادری کی سزائے موت پر تفصیلی فیصلہ جاری

datetime 21  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے ممتاز قادری کی سزائے موت پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ۔ذرائع کے مطابق 6صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس آصف سید کھوسہ نے تحریر کیا ۔فیصلہ کے متن کے مطابق سپریم کورٹ کو اسلامی قوانین کی تشریح کے محدود اختیارات حاصل ہیں ۔شرعی قوانین کی تشریح کا اختیار وفاقی شرعی عدالت اور اسلامی نظریاتی کونسل کو ہے ۔فیصلے میں یہ بھی درج ہے کہ ممتاز قادری کے وکیل توہین عدالت کو ثابت کرنے میں ناکام رہے ۔لارجر بینچ کی تشکیل کا اختیار سپریم کورٹ کو حاصل ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…