واشنگٹن (نیوزڈیسک) سی آئی اے کے سربراہ جان برینن نے خبردار کیا ہے کہ داعش یورپی ممالک میں مزید حملے کر سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے داعش اور دہشت گردوں سے مقابلے کیلئے یورپی انٹیلی جنس کی صلاحیتوں پر بھی تحفظات ظاہر کئے ہیں۔انہوںنے کہاکہ داعش کی جانب سے پیرس میں کئے گئے حملے آخری نہیں بلکہ دہشتگرد یورپ میں ایسی مزید کارروائیاں کر سکتے ہیں اور یورپی ممالک کیلئے ایسے حملے روکنا مشکل ہو گا کیونکہ ان کے پاس شام اور عراق میں لڑنے کے بعد گھر واپس آنے والوں کے بارے میں معلومات نہیں ۔انہوںنے کہاکہ یورپ میں امریکی شراکت داروں کو دہشت گردی کے مسئلہ سے نمٹنے میں مسائل درپیش ہوں گے کیونکہ ایک طرف تو شام اور عراق میں لڑ کر یورپ واپس آنے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے تو دوسرے مغربی ایجنسیوں کے پاس ان افراد کے بارے میں معلومات نہیں ہیں، ایسے افراد کا پتہ لگانے اور ان پر نظر رکھنے کیلئے کام کا بوجھ بہت زیادہ ہے۔
داعش یورپی ممالک میں مزید حملے کر سکتی ہے ،سی آئی اے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































