جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم نواز شریف نے کراچی آپریشن بارے اہم اعلان کردیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف نے کراچی آپریشن بارے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم نواز شریف نے آپریشن ضرب عضب میں پیش رفت اور امن وامان کی صورت حال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہے گا،کراچی معاشی گڑھ ہے اور ملک کیلئے ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،روشنیوں کے شہر کو کسی صورت جرائم پیشہ افراد… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف نے کراچی آپریشن بارے اہم اعلان کردیا

ایک سال میں دہشتگردی کے کتنے واقعات ہوئے ہیں ؟ وزیر داخلہ نے سب کچھ بتادیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

ایک سال میں دہشتگردی کے کتنے واقعات ہوئے ہیں ؟ وزیر داخلہ نے سب کچھ بتادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں پشاور سکول حملے کے بعد اس سال دہشتگردی کے واقعات میں کمی دیکھی گئی ہے لیکن سرکاری اعداوشمار کے مطابق 1100 سے زائد واقعات ریکارڈ کئے گئے۔ ان واقعات میں تقریباً 650 مبینہ شدت پسند ہلاک ہوئے جبکہ 710 گرفتار ہوئے۔ یہ اعدادوشمار وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان… Continue 23reading ایک سال میں دہشتگردی کے کتنے واقعات ہوئے ہیں ؟ وزیر داخلہ نے سب کچھ بتادیا

عمران خان نے ایک مرتبہ پھر ایاز صادق کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

عمران خان نے ایک مرتبہ پھر ایاز صادق کو مشکل میں ڈال دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) عمران خان نے کہاہے کہ ساری پارٹیوں نے اعتراف کیاکہ دھاندلی ہوئی ہے ، این اے 122سے 21ہزار ووٹ لاپتہ ہیں جبکہ 3 ہزار سے بھی کم ووٹوں سے پی ٹی آئی کے امیدوار عبدالعلیم کو شکست ہوئی ، معاملات آگے بڑھیں گے تو سب کچھ سامنے آجائے گا۔میڈیا سے گفتگوکے دوران سوالات… Continue 23reading عمران خان نے ایک مرتبہ پھر ایاز صادق کو مشکل میں ڈال دیا

کور کمانڈر کراچی نے اعلیٰ حلقوں کو آئینہ دکھادیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

کور کمانڈر کراچی نے اعلیٰ حلقوں کو آئینہ دکھادیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختارنے کہاہے کہ کراچی میں امن رینجرز کو دیے گئے خصوصی اختیارات سے ممکن ہوسکا ،غیر یقینی حالات جرائم پیشہ عناصر کو تقویت دیتے ہیں۔وہ رینجرز ہیڈکوارٹر کے دورہ کے موقع پر کراچی کا آپریشن میں حصہ لینے والے افسران سے خطاب کررہے تھے۔کورکمانڈر کاکہناتھاکہ رینجرزکراچی کے… Continue 23reading کور کمانڈر کراچی نے اعلیٰ حلقوں کو آئینہ دکھادیا

لیگی حکومت کا بڑا سکینڈل منظر عام پر آگیا ، جانئے کیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

لیگی حکومت کا بڑا سکینڈل منظر عام پر آگیا ، جانئے کیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نواز شریف حکومت کا سب سے بڑا مالی سکینڈل منظر عام پر آ گیا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے سرکلر ڈیٹ کی مد میں نجی پارور کمپنیوں کو 480 ارب روپے کی ادائیگی کو غیر شفاف اور غیر قانونی قرار دے دیا ہے اور قرار دیا ہے کہ نواز شریف… Continue 23reading لیگی حکومت کا بڑا سکینڈل منظر عام پر آگیا ، جانئے کیا

خیبر ایجنسی میں بڑی کارروائی، دہشت گرد وں کو مزہ چکھا دیا گیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

خیبر ایجنسی میں بڑی کارروائی، دہشت گرد وں کو مزہ چکھا دیا گیا

خیبر ایجنسی(نیوز ڈیسک)وفاق کے زیر انتظام فاٹا کی خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی میں 6 مشتبہ دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی کے دوران پاک فضائیہ کے طیاروں نے خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے راجگال میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔کارروائی میں کالعدم تنظیموں کے… Continue 23reading خیبر ایجنسی میں بڑی کارروائی، دہشت گرد وں کو مزہ چکھا دیا گیا

رینجرز کے اختیارات،نوازشریف کی فوج سے مشاورت،اپنی ٹیم کو اہم حکم جاری،سندھ حکومت کی سمری بھی سامنے آگئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

رینجرز کے اختیارات،نوازشریف کی فوج سے مشاورت،اپنی ٹیم کو اہم حکم جاری،سندھ حکومت کی سمری بھی سامنے آگئی

اسلام آباد۔ کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف نے رینجرز اختیارات سے متعلق سندھ اسمبلی کی قرارداد کے بعد معاملے پر مربوط پالیسی بننے تک حکومتی ٹیم کو ردعمل سے روک دیا ہے۔ نئی حکمت عملی کی تشکیل کیلئے سہ فریقی مشاورت کا فیصلہ کیا ہے جس میں فوج کو بھی شامل کیا جائے گا۔ رینجرز اختیارات… Continue 23reading رینجرز کے اختیارات،نوازشریف کی فوج سے مشاورت،اپنی ٹیم کو اہم حکم جاری،سندھ حکومت کی سمری بھی سامنے آگئی

ڈاکٹر قدیر کے اس بیان کے بعد ہر پاکستانی کے دل میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

ڈاکٹر قدیر کے اس بیان کے بعد ہر پاکستانی کے دل میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال (ٹرسٹ) میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر شوکت ورک اور میڈیکل ڈائریکٹرپروفیسر ڈاکٹر سعید کی قیادت میں ڈاکٹروں کے وفد نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ساتھ ملاقات کی عبدالقدیر خان نے ڈاکٹر کو تلقین کی کہ… Continue 23reading ڈاکٹر قدیر کے اس بیان کے بعد ہر پاکستانی کے دل میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

رینجرز اختیارات، وزیر اعلی سندھ نے گیند وفاق کے کورٹ میں ڈال دی

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

رینجرز اختیارات، وزیر اعلی سندھ نے گیند وفاق کے کورٹ میں ڈال دی

کراچی(نیوزڈیسک) وزیر اعلی سندھ نے رینجرز اختیارات کی گیند وفاق کے کورٹ میں ڈال دی ہے ، سمری پر دستخط کر دئیے ، وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔وزیراعلی سندھ نے رینجرز اختیارات کی سمری پر دستخط کر دئیے ہیں اور گیند وفاق کی کورٹ میں ڈال دی ، سمری… Continue 23reading رینجرز اختیارات، وزیر اعلی سندھ نے گیند وفاق کے کورٹ میں ڈال دی