کراچی (نیوزڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے آرمی پبلک سکول کے شہدا کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ۔ان کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے اہم حصوں پر عمل نہیں کیا جارہا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سابق صدر نے سانحہ اے پی ایس کے شہدا کو سلام پیش کیا ،ان کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان کے بہت سے اہم حصوں پر عملدرآمد نہیں کیا جا رہا،نیشنل ایکشن پلان میں مدارس کی اصلاحات کے حوالے سے زور دیا گیا تھا لیکن مدارس کی اصلا حات دور دور تک نظر نہیں آئیں ۔انہوں نے کہا کہ کھو کھلے الفاظ سے بچوں کو خراج عقید ت پیش نہیں کیا جا سکتا ،شر پسند اب بھی کھلے عام گھوم رہے ہیں
ایکشن پلان ؟آصف زرداری کے بیان نے قوم کومایوسی کی خبرسنادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































