پشین (نیوز ڈیسک) پشین کے علاقے سرخاب میں لیویز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں لیویز کا ایک اہلکار شہید ہوگیا ، نجی ٹی وی کے مطابق پشین کے علاقے سرخاب میںلیویز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں لیویز کا ایک اہلکار شہید اور تین اہلکار زخمی ہوگئے ، لیویز اہلکاروں نے بہادری سے دہشتگردوں کا مقابلہ کیا جس کے باعث وہ فرار ہوگئے