انٹرنیٹ کنکشن کیلیے بھی بائیومیٹرک تصدیق لازمی قرار دینے کا فیصلہ
پشاور(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے انٹرنیٹ کنکشن برائے براڈ بینڈ وائی فائی اورڈی ایس ایل کے لیے بائیو میٹرک لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔انٹرنیٹ کے کنکشن کے حصول کے لیے بائیو میٹرک کی شرط نہ ہونے کی وجہ سے ایک ہی نام پرکئی کنکشن کام کر رہے ہیں جن کی کوئی تصدیق نہیں… Continue 23reading انٹرنیٹ کنکشن کیلیے بھی بائیومیٹرک تصدیق لازمی قرار دینے کا فیصلہ











































