جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

آرمی چیف سے افغان صدرکی ملاقات ،جنرل راحیل نے اہم فیصلہ سنادیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015 |

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آرمی چیف جنر ل راحیل شریف نے افغان صدر اشرف غنی کو انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے اور آپریشنل تعاون کی یقین دہانی کروا دی ہے ۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور افغان صدر کے درمیان ملاقات ہوئی جس دوران افغانستان میں امن اور سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا ،دہشتگردی کے مشترکہ خطرے سے نمٹنے کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔آرمی چیف نے اس موقع پر کہا کہ افغانستان میں امن واستحکام کیلئے پاکستانی مفاہمتی عمل کی مکمل حمایت کرے گا اور جنرل راحیل شریف نے افغان صدر کو انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے ،آپریشن تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی ۔افغان صدر نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیون کا اعتراف کرتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…