جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

مشترکہ اعلامیہ ،بھارت نے کیابات منوائی ،پاکستان نے کیاکھویا؟

datetime 9  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز اور بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج کے درمیان ہونے والی ملاقات کا مشترکا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سرتاج عزیزاوربھارتی وزیرخارجہ کی ملاقات میں دہشتگردی کی مذمت کی گئی ہے، ملاقات میں دہشت گردی کے خاتمے میں تعاون کا عزم کیا گیا،پاکستان کی جانب سے بھارت کوممبئی ٹرائل کوجلدمنطقی انجام تک پہنچانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے، دونوں ممالک اقتصادی وتجارتی تعاون پربھی جامع مذاکرات میں بات چیت کرینگے۔ اعلامیہ کے مطابق انسداددہشتگردی،نارکوٹکس کنٹرول کے امور جامع مذاکرات کاحصہ ہوں گے،جامع مذاکرات میں مسئلہ کشمیر،سیاچن ،وولربیراج پربات چیت ہوگی ،وولربیراج،تلبل نیوی گیشن پروجیکٹ کے معاملات بھی مذاکرات میں شامل ہونگے، قومی سلامتی کے مشیرانسداددہشت گردی سے متعلق امورپررابطے میں رہیں گے۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…