جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

شامی حکومت روزانہ تقریباً 15 لاکھ ڈالر کا خام تیل داعش سے خریدتی ہے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

شامی حکومت روزانہ تقریباً 15 لاکھ ڈالر کا خام تیل داعش سے خریدتی ہے

دمشق (نیوزڈیسک) شامی صدر بشارالاسد کی حکومت شدت پسند تنظیم داعش کے ہاتھوں خاتمے کے قریب پہنچی ہوئی ہے اور مغربی حمایتیوں کی طرف سے داعش کے خاتمے کے لئے بھرپور جنگ لڑرہی ہے، لیکن دوسری جانب یہ بات دلچسپی سے خالی نہیں کہ شامی حکومت داعش سے ہی روزانہ لاکھوں ڈالر کا تیل خریدنے… Continue 23reading شامی حکومت روزانہ تقریباً 15 لاکھ ڈالر کا خام تیل داعش سے خریدتی ہے

’مسلمانوں کا داخلہ ممنوع‘ کے فیس بک پیغام پر خاتون گرفتار

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

’مسلمانوں کا داخلہ ممنوع‘ کے فیس بک پیغام پر خاتون گرفتار

لندن (نیوزڈیسک) برطانیہ کے شہر اوکسفرڈ میں ایک بیوٹی سیلون کے فیس بک صفحے پر مسلمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کے اعلان کے بعد ایک خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پیرس میں جمعے کو ہونے والے حملوں کے بعد ’بلنکس آف بسٹر‘ نے اپنے فیس بک کے صفحے پر یہ پیغام شائع… Continue 23reading ’مسلمانوں کا داخلہ ممنوع‘ کے فیس بک پیغام پر خاتون گرفتار

پیرس حملوں کا غم،فرانس کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا،انتہائی اقدام، شام لرز اٹھا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس حملوں کا غم،فرانس کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا،انتہائی اقدام، شام لرز اٹھا

پیرس(نیوزڈیسک)فرانسیسی لڑاکا طیاروں نے منگل کو شام کے شمالی حصے میں دہشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ کے ٹھکانوں پر حملے کیے ، ادھر پولیس نے پیرس حملوں میں ملوث افراد کی تلاش میں گزشتہ شب ملک بھر میں 128 مقامات پر چھاپے مارے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی لڑاکا طیاروں نے شدت پسند تنظیم… Continue 23reading پیرس حملوں کا غم،فرانس کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا،انتہائی اقدام، شام لرز اٹھا

ناجائز اثاثے ،پیپلزپارٹی کی اہم رہنما کو ریلیف مل گیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

ناجائز اثاثے ،پیپلزپارٹی کی اہم رہنما کو ریلیف مل گیا

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق رکن قومی اسمبلی راحیلہ بلوچ کی نیب کے روبرو ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں زیر التواءانکوائری میں ضمانت منظور کر تے ہوئے ہدایت کی ہے کہ تحقیقات جاری رکھی جائیں ، ثبوت ملنے پر گرفتاری سے قبل عدالت کو آگاہ کیا جائے ۔ گزشتہ روز… Continue 23reading ناجائز اثاثے ،پیپلزپارٹی کی اہم رہنما کو ریلیف مل گیا

بدین: ذوالفقار مرزا کے انتخابی جلسہ میں کرنٹ لگنے سے 2 کارکن جاں بحق

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

بدین: ذوالفقار مرزا کے انتخابی جلسہ میں کرنٹ لگنے سے 2 کارکن جاں بحق

بدین(نیوزڈیسک) بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہونے سے صرف چند گھنٹے قبل، بدین میں ذوالفقار مرزا کے انتخابی جلسہ میں کرنٹ لگنے سے دو کارکن جاں بحق ہو گئے ہیں۔ بلدیاتی الیکشن مہم کے آخری روز بدین میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا… Continue 23reading بدین: ذوالفقار مرزا کے انتخابی جلسہ میں کرنٹ لگنے سے 2 کارکن جاں بحق

چوہدری محمدسرو رنے (ن) لیگی حکو مت کی ایک ماہ کی ناقص کا ر کردگی پر ’’وائٹ پیپر ‘‘جاری کردیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

چوہدری محمدسرو رنے (ن) لیگی حکو مت کی ایک ماہ کی ناقص کا ر کردگی پر ’’وائٹ پیپر ‘‘جاری کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرو رنے (ن) لیگی حکو مت کی ایک ماہ کی ناقص کا ر کردگی پر ’’وائٹ پیپر ‘‘جاری کرتے ہوئے کہا کہ نااہل حکمرانوں کی وجہ سے ظلم ‘زیادتی ‘قتل ‘ناانصافی ‘لوڈشیڈ نگ ‘چوری اور ڈکیتی ‘‘پنجاب کے عوام کا مقدر بن چکیں ہیں ‘حکمران اپنی سیکورٹی پر36کروڑ… Continue 23reading چوہدری محمدسرو رنے (ن) لیگی حکو مت کی ایک ماہ کی ناقص کا ر کردگی پر ’’وائٹ پیپر ‘‘جاری کردیا

سعودی عرب میں شدید بارشوں سے نظام درہم برہم، کرنٹ لگنے سے پاکستانی سمیت 2افراد جاں بحق

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی عرب میں شدید بارشوں سے نظام درہم برہم، کرنٹ لگنے سے پاکستانی سمیت 2افراد جاں بحق

جدہ (نیوزڈیسک) سعودی عرب میں شدید بارشوں سے نظام درہم برہم، کرنٹ لگنے سے پاکستانی سمیت 2افراد جاں بحق ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق منگل کوسعودی عرب میں شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا جس کے نتیجے میں سعودی عرب کا سارا نظام درہم برہم ہو گیا، جس کی وجہ سے 2افراد جاں بحق… Continue 23reading سعودی عرب میں شدید بارشوں سے نظام درہم برہم، کرنٹ لگنے سے پاکستانی سمیت 2افراد جاں بحق

بلدیاتی انتخابات کادوسرامرحلہ ،الیکشن مہم کاوقت ختم ہوگیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات کادوسرامرحلہ ،الیکشن مہم کاوقت ختم ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بلدیاتی انتخابات کادوسرامرحلہ ،الیکشن مہم کاوقت ختم ہوگیا. الیکشن کمیشن نے انتخابی امیدواروں کو آج رات تک کی مہلت دی۔ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 24 شہروں میں 19 نومبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی مہم (آج) منگل کی رات 12 بجے ختم ہو جائے گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق منگل… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات کادوسرامرحلہ ،الیکشن مہم کاوقت ختم ہوگیا

پیرس حملے میں ملوث دہشت گردوں نے اپنی کارروائی کے دوران باہمی رابطے کے لئے پلے اسٹیشن فور کا استعمال کیا۔ تحقیقاتی اداروں کا انکشاف

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس حملے میں ملوث دہشت گردوں نے اپنی کارروائی کے دوران باہمی رابطے کے لئے پلے اسٹیشن فور کا استعمال کیا۔ تحقیقاتی اداروں کا انکشاف

واشنگٹن(نیوزڈیسک)پیرس حملے میں ملوث دہشت گردوں نے اپنی کارروائی کے دوران باہمی رابطے اور اشتراک کے لئے سونی کمپنی کے تیار کردہ برقیاتی گیم کا نظام یا پلے اسٹیشن فور کا استعمال کیا۔ تحقیقاتی اداروں نے اس بات کے خدشے کا اظہار حملہ آوروں کے درمیان رابطے اور اشتراک کی کھوج لگانے والے بعض تحقیقاتی… Continue 23reading پیرس حملے میں ملوث دہشت گردوں نے اپنی کارروائی کے دوران باہمی رابطے کے لئے پلے اسٹیشن فور کا استعمال کیا۔ تحقیقاتی اداروں کا انکشاف