بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

انڈر ورلڈ ڈان داﺅد ابراہیم کاانڈیا کے نام خطرناک پیغام

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت کے سابق اعلیٰ پولیس افسر نے اپنی کتاب میں انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں ۔ دہلی کے سابق پولیس کمشنر کمار نے اپنی کتاب ڈائل ڈی فورڈان میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں ان کی ریٹائرمنٹ سے قبل ایک فون آیا جس میں انڈر ورلڈ ڈان داﺅد ابراہیم نے ان سے کہا کیا صاحب آپ ریٹائرڈ ہونے جارہے ہو اب تو پیچھا چھوڑ دو اس سے پہلے میں جواب دیتا اس نے فون رکھ دیا۔سابق ٹاپ آئی پی ایس آفیسر نے اپنی زندگی میں کئے گئے گیارہ ٹاپ آپریشنز کی تفصیلات بھی بیان کی ہیں ، جس میں زیادہ تر کا تعلق انڈر ورلڈ 1993 کے دھماکوں اور دیگر ملزمان سے ہے ۔ حال ہی میں انڈر ورلڈ ڈان چھوٹا راجن کی انڈونیشیا سے بھارت منتقلی کے بعد بھارت نے داود ابراہیم کی گرفتاری کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں ۔ بھارتی میڈیا داود ابراہیم کے حوالے سے ائے دن مختلف خبریں سامنے لاتارہتا ہے ۔ انڈرورلڈ ڈان داود ابراہیم 1993 ءمیں ہونیولاے حملوں میں بھارت کو ملوث ہے جس میں متعدد افراد ہلاک ہوئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…